سعودی عرب کا ایئر پورٹس، بندر گاہیں و سرحدی چوکیاں کھولنے کااعلان
فوٹو:ایس پی اےالریاض( زمینی حقائق ڈاٹ کام) سعودی عرب نے 17مئی سے اپنے ایئر پورٹس ،، بندرگاہیں اور بری سرحدی چوکیاں مکمل طور پر کھولنے کااعلان کردیا ہے، ویکسین لگوالینے والوں کو سفر کرنے کی بھی اجازت ہوگی۔
اس حوالے سے سعودی وزارت داخلہ!-->!-->!-->…