فوری انصاف کا خواب جلد پورا ہوتا دکھائی نہیں دیتا: چیف جسٹس
اسلام آباد ( ویب ڈیسک) چیف جسٹس پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ نے کہا ہے کہ فوری انصاف کا خواب جلد پورا ہوتا دکھائی نہیں دیتا۔
سپریم کورٹ بار کی جانب سے اپنے اعزاز میں دیے گئے عشائیہ سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس نے کہا کہ ماڈل کورٹس کے لیے!-->!-->!-->…