ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی کی رولنگ کیخلاف درخواست کی آج سماعت ہوگی

اسلام آباد: ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی کی رولنگ کیخلاف درخواست کی آج سماعت ہوگی اور پرویز الٰہی کی درخواست پر چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا تین رکنی بنچ سماعت کرے گا. کاز لسٹ میں درخواست کی سماعت شامل ہے، حکومتی…

پنجاب کے ٹرسٹی وزیر اعلٰی کی کابینہ نے حلف اٹھایا، اسد کھوکھر وزراء میں شامل

فوٹو : فائل لاہور: پنجاب کے ٹرسٹی وزیر اعلٰی کی کابینہ نے حلف اٹھایا، اسد کھوکھر وزراء میں شامل ،گورنرپنجاب بلیغ الرحمان نے صوبائی وزرا سے حلف بھی لےلیا۔ تقریب حلف برداری گورنر ہاؤس لاہور میں ہوئی جہاں رانا محمد اقبال، بلال یاسین، خواجہ…

اب ہوگی آنسوؤں سے امراض کی تشخیص

بیجنگ: اگرکوئی مریض بچہ یا کمزور دل مریض ڈاکٹر کے پاس جاتے ہوئے روتا ہے تو مستقبل میں یہی رونا دھونا اس کے مرض کی بہتر شناخت کی وجہ بن سکتا ہے، سائنس دانوں نے ایک دلچسپ آلہ تیار کیا ہے جو آنسو میں چھپے اجزا سے بیماریوں کا احوال معلوم…

حکمران اتحاد کا رولنگ سماعت میں قانونی رکاوٹ ڈالنے کا فیصلہ، زرداری دبئی چلے گئے

اسلام آباد: حمزہ شہباز کو بچانے کیلئے حکمران اتحاد کا فل کورٹ کیلئے سپریم کورٹ میں جانے کااعلان، وزیراعلیٰ کے انتخاب سے متعلق عدالت عظمیٰ میں پٹیشن دائر کرنے کا فیصلہ کیا گیاہے۔ پٹیشن دائر کرنے کے فیصلے کااعلان وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب…

پاکستان اور چین کے درمیان دوستانہ تعاون پر مبنی تعلقات کے قیام کے معاہدے پر دستخط

فوٹو: شِنہوا شی ننگ(شِنہوا)چھنگ ہائی انٹرنیشنل ایکس چینجز اینڈ کوآپریشن فورم آن ایکو سولائزیشن کا انعقاد چین کے شمال مغربی صوبے چھنگ ہائی کے شہر شی ننگ میں کیا گیا۔ چین کی شی ننگ (نیشنل) اکنامک اینڈ ٹیکنالاجیکل ڈویلپمنٹ زون مینجمنٹ کمیٹی…

قومیں جب اپنا نظریہ اور مقصد کھو دیں تو وہ زوال پذیر ہو تی ہیں

فوٹو: فائل اسلام آباد: سابق وزیراعظم اور چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے قومیں جب اپنا نظریہ اور مقصد کھو دیں تو وہ زوال پذیر ہو تی ہیں۔ عمران خان نے ٹوئٹر پر بیان میں کہا کہ صرف 3 ماہ میں زرداری اور شریف مافیا نے ملک کو سیاسی اور…

ادارے اس گرداب میں اپنی قیادت کی غلطیوں کی وجہ پھنسے ہیں

اسلام آباد: تحریک انصاف کے رہنماء فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ادارے اس گرداب میں اپنی قیادت کی غلطیوں کی وجہ پھنسے ہیں اگر وہ اپنی حدود میں رہتے تو کچھ نہیں تھا۔ اپنے ٹویٹ میں فواد چوہدری نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) کی حکمت عملی اسے سیاست سے مکمل…

کوئی اور چالاکی رہ تو نہیں گئی جو ابھی ملک و قوم کیساتھ کرنی ہو؟

فوٹو: اسکرین گریب کراچی: مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز کے ڈپٹی اسپیکر کے خط دکھا کر رولنگ دینے اور وزیراعلیٰ بننے پر سیاستدانوں کی طرح فنکاروں میں بھی ردعمل سامنے آرہاہے۔ ایسا ہی ایک ردعمل سینئر اداکارہ ثمینہ پیرزادہ کی طرف سے سامنے آیا…

منکی پاکس عالمی وبا قرار, دنیا بھر میں ایمرجنسی نافذ

جینیوا: عالمی ادارۂ صحت نے منکی پاکس کو عالمی وبا قرار دیتے ہوئے پوری دنیا میں ایمرجنسی نافذ کردی۔ عالمی ادارہ صحت کے سربراہ ٹیڈروس ادھانوم نے جینیوا میں میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے منکی پاکس کو عالمی ہیلتھ ایمرجنسی قرار دیا۔…