پاکستان کو دوسرے ٹیسٹ میں شکست، سری لنکا سیریز برابر کرنے میں کامیاب

فوٹو : کرک انفو گال: پاکستان کو دوسرے ٹیسٹ میں شکست، سری لنکا سیریز برابر کرنے میں کامیاب، 502 رنز کے تعاقب میں پاکستان ٹیم 261 رنز پر آؤٹ ہو گئی. پاکستان کی طرف سے بابراعظم 81،امام 49،رضوان 37، یاسر شاہ27 رنز بنا کر نمایاں رہے، جبکہ فواد…

ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر، مزید 4 روپے 15پیسے اوپر چلاگیا

کراچی: ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر، مزید 4 روپے 15پیسے اوپر چلاگیا ہے جس کے بعد مجموعی قیمت 232.51 روپے تک پہنچ گئی ہے۔ ڈالر میں اضافے کی ایک وجہ سیاسی عدم استحکام ہے اورانٹربینک مارکیٹ سے موصولہ اطلاعات کے مطابق اسی وجہ سے گزشتہ…

ڈپٹی اسپیکر رولنگ کیس،فل کورٹ درخواستیں مسترد، آج فیصلہ آنے کا امکان

اسلام آباد:ڈپٹی اسپیکر رولنگ کیس،فل کورٹ درخواستیں مسترد، آج فیصلہ آنے کا امکان ہے، سپریم کورٹ کا چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بنچ آج ساڑھے گیارہ بجے کیس کی سماعت کرے گا، حکمران اتحاد کے وکلاء نے پیر کو اپنا موقف پیش کردیا تھا۔ سپریم…

حکمران اتحاد کا وزیراعلیٰ پنجاب کیس میں فل کورٹ بنانے کا مطالبہ

اسلام آباد: حکمران اتحاد کے رہنماوٴں نے وزیراعلیٰ پنجاب کیس میں فل کورٹ بنانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ نہیں ہوسکتا کہ تین ججز ملک کی تقدیر کا فیصلہ کریں۔ہمیں ہرصورت فل کورٹ بنچ چاہئے، تاکہ قوم کا اعتماد بحال ہو، حکمران اتحاد کے…

فل کورٹ تشکیل دیں، ٹرسٹی وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کی سپریم کورٹ میں پٹیشن دائر

لاہور: فل کورٹ تشکیل دیں، ٹرسٹی وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کی سپریم کورٹ میں پٹیشن دائر ہو گئی، انھوں نے انتخاب کے معاملے پر فل کورٹ بنانے کی استدعا کی ہے۔ حمزہ شہباز کی درخواست میں آرٹیکل 63 اے کی نظر ثانی کی درخواستوں کی بھی ایک ساتھ…

منکی پاکس،وزارت صحت کا بیرون ممالک سے آنے والے مسافروں کی اسکریننگ کافیصلہ

اسلام آباد:وزارت صحت نے منکی پاکس کے پیش نظر بیرون ملک اور بالخصوص افریقہ سے آنے والے مسافروں کی اسکریننگ کافیصلہ کیاہے ۔ وزارت صحت نے عالمی ادارہ صحت کی جانب سے منکی پوکس کے پھیلاوٴ کو عالمی ایمرجنسی کا درجہ دینے کے بعد پاکستان میں منکی…

اکشے کمار بھارت میں سب سے زیادہ ٹیکس ادا کرنے والے اداکار

ممبئی: بالی ووڈ کے سپر اسٹار اکشے کمار بھارت میں سب سے زیادہ ٹیکس ادا کرنے والے اداکار بن گئے ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اکشے انٹرٹینمنٹ انڈسٹری کی سب سے زیادہ ٹیکس ادا کرنے والی واحد شخصیت ہیں۔ دیانت داری سے ٹیکس ادا کرنے پر انکم ٹیکس…

کورونا وائرس سے متاثرہ مزید 2افراددم توڑ گئے

اسلام آباد:ملک بھر میں چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے متاثرہ مزید دوافراد جان کی بازی ہارگئے قومی ادارہ برائے صحت کے مطابق پچھلے 24 گھنٹوں میں کورونا کے 19 ہزار 389 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 582 افراد میں کورونا کے مثبت کیسز کی تشخیص…

ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی کی رولنگ کیخلاف درخواست کی آج سماعت ہوگی

اسلام آباد: ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی کی رولنگ کیخلاف درخواست کی آج سماعت ہوگی اور پرویز الٰہی کی درخواست پر چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا تین رکنی بنچ سماعت کرے گا. کاز لسٹ میں درخواست کی سماعت شامل ہے، حکومتی…

پنجاب کے ٹرسٹی وزیر اعلٰی کی کابینہ نے حلف اٹھایا، اسد کھوکھر وزراء میں شامل

فوٹو : فائل لاہور: پنجاب کے ٹرسٹی وزیر اعلٰی کی کابینہ نے حلف اٹھایا، اسد کھوکھر وزراء میں شامل ،گورنرپنجاب بلیغ الرحمان نے صوبائی وزرا سے حلف بھی لےلیا۔ تقریب حلف برداری گورنر ہاؤس لاہور میں ہوئی جہاں رانا محمد اقبال، بلال یاسین، خواجہ…