انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ سیریز ،یاسر،حسن اور فواد عالم ڈراپ، سرفراز شامل

فوٹو: کراچی :انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ سیریز ،یاسر،حسن اور فواد عالم ڈراپ، سرفراز شامل کئے گئے ہیں، تین ٹیسٹ میچز کےلئے 18 کھلاڑیوں کااعلان کیا گیاہے ۔ چیئرمین قومی سلیکشن کمیٹی محمد وسیم نے انگلینڈ کے خلاف 3 ٹیسٹ میچز کی سیریز کیلیے 18 رکنی…

پمز اسپتال کے ڈاکٹرز کا احتجاج، اوپی ڈی بند، مریض رل گئے

فوٹو:فائل اسلام آباد: پمز اسپتال کے ڈاکٹرز کا احتجاج، اوپی ڈی بند، مریض رل گئے،احتجاج کے باعث شدید بیمار مریض بھی اوپی ڈی کھلنے کے منظر بیٹھے رہے۔ اسلام آباد کے سب سے بڑے پمز اسپتال کے ڈاکٹرز نے ایم ٹی آئی ایکٹ کے خلاف  احتجاج کرتے ہوئے…

نوازشریف نے عمران خان پر حملہ ارشد شریف قتل کی سازش تیار کی

 فوٹو: فائل  لندن: مسلم لیگ ن لندن کے ترجمان تسنیم حیدر نے الزام لگایا ہے کہ کہ نوازشریف نے عمران خان پر حملہ ارشد شریف قتل کی سازش تیار کی، تسنیم حیدرنے یہ الزام لندن میں میڈیا سے گفتگوکے دوران لگایاہے۔ اس حوالے سے نجی ٹی وی اے آر وائی…

انڈونیشین صدر کا جہازکی سیڑھیوں سے اپنی اہلیہ کے پھسل کر گرنے پر انہیں اٹھانے سے گریز،ویڈیووائرل

فوٹو:اسکرین گریب بالی: انڈونیشیا کے صدر نے جہاز سے اترتے ہوئے اپنی اہلیہ خاتونِ اول اریانا کے پھسل کر گرنے پر انہیں اْٹھانے سے گریز کیا اور مرد اہلکار کو بھی ہاتھ لگانے سے روک دیا۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق انڈونیشیا کے شہر بالی میں…

قومی پرچم اور قائداعظم کی تصویر ہٹانے اور بے حرمتی کرنے پر سخت سزا کی تجویز

فائل:فوٹو اسلام آباد:قومی پرچم اور قائداعظم کی تصویر ہٹانے اور بے حرمتی کرنے پر سخت سزا کی تجویز دی گئی ہے ۔ بے حرمتی پر 5 سال قید یا کم سے کم 6 ماہ سزا ہوگی۔مجرم کو 50 ہزار روپے جرمانہ بھی ادا کرنا ہوگا۔ وزارت داخلہ نے سینیٹ کی قائمہ…

برطانیہ نے پاکستان کو ہائی رسک تھرڈ ممالک کی فہرست سے نکال دیا، وزیر خارجہ

اسلام آباد: برطانیہ نے پاکستان کو ہائی رسک تھرڈ ممالک کی فہرست سے نکال دیا، وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے قوم کو خوشخبری سنا دی۔ چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی نے ٹوئٹر پر بیان میں مثبت خبر دی ہے،انھوں نے کہابرطانیہ نے پاکستان کو ہائی رسک تھرڈ…

چینی صدر شی جن پھنگ کی امریکی ہم منصب جو بائیڈن سے ملاقات

فوٹو: شِنہوا بالی،انڈونیشیا: چینی صدر شی جن پھنگ کی امریکی ہم منصب جو بائیڈن سے ملاقات ہوئی ہے، پیر کو بالی میں ملاقات کے دوران چینی صدر نے کہا کہ دو بڑے ممالک کے رہنماؤں کی حیثیت سے انہیں دوطرفہ تعلقات کے لیے صحیح راستہ متعین کرنے کی…

عمران خان کو لگی گولیوں کی فوٹیج پہلی بار منظر عام پر آگئی

فوٹو : اسکرین گریب لاہور: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو لگی گولیوں کی فوٹیج پہلی بار منظر عام پر آگئی،عمران خان کو دائیں ٹانگ پر گولیوں کے تین زخم ہیں ، دو زخم ران میں اور ایک گھنٹے سے نیچے ہے۔ عمران خان پر 3 نومبر کو قاتلانہ حملہ ہوا…

چیف جسٹس سے گزارش کروں گا کہ سپریم کورٹ کے ادارے کو اتنا کمزور نہ کریں،فواد چوہدری

فائل:فوٹو لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ملک میں لوگوں کا عدالتوں اور اداروں پر اعتبار بہت کم ہوگیا ہے چیف جسٹس سے گزارش کروں گا کہ سپریم کورٹ کے ادارے کو اتنا کمزور نہ کریں۔ سپریم کورٹ لاہور رجسٹری کے باہر…

مصطفیٰ نواز کھوکھر کا بوجھ

حامد میر پہلے ہی بہت دیر ہو چکی تھی۔ یہ استعفیٰ تو پچھلے سال آ جانا چاہئے تھا، مصطفیٰ نواز کھوکھر اس انتظار میں تھے کہ ان سے استعفیٰ مانگا جائے تاکہ کوئی یہ نہ کہے کہ انہوں نے سیاسی وفاداری تبدیل کرلی۔ صبر کا مقابلہ تھا۔ جیسے ہی مصطفیٰ…