سپریم کورٹ نے تنویر الیاس کی نااہلی کیخلاف درخواست مسترد کر دی
فائل:فوٹو
مظفرآباد : آزاد کشمیر کی سپریم کورٹ نے تنویر الیاس کی نااہلی کیخلاف درخواست مسترد کر دی۔
سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کی لیگل ٹیم نے آزاد کشمیر ہائیکورٹ کی جانب سے وزارت عظمی کے عہدے سے ہٹائے جانے کا فیصلہ سپریم…