انجری کا شکار ہونے والے قومی ٹیم کے اوپنر فخر زمان ٹورنامنٹ سے باہر

فائل:فوٹو لاہور: چیمپئنز ٹرافی کے ابتدائی میچ میں فیلڈنگ کے دوران انجری کا شکار ہونے والے قومی ٹیم کے اوپنر فخر زمان ٹورنامنٹ سے باہر ہوگئے۔ ذرائع پی سی بی کے مطابق قومی ٹیم بھارت کے خلاف 23 فروری کو ہونے والے میچ کے لیے کراچی سے دبئی کے…

بلوچستان میں ہائی رسک اضلاع میں انسدادِ پولیو کی خصوصی مہم کاآغاز

فائل:فوٹو کوئٹہ :بلوچستان میں پولیو کے ہائی رسک اضلاع کوئٹہ، چمن، پشین اور قلعہ عبد اللہ میں انسدادِ پولیو کی خصوصی مہم آج سے شروع ہو گئی۔ مہم کے دوران بچوں کو انسدادِ پولیو کے حفاظتی ٹیکے بھی لگائے جائیں گے۔ ایمرجنسی آپریشن سینٹر حکام…

رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس طلب

فائل:فوٹو اسلام آباد:وفاقی حکومت کی ملک بھر میں ایک ساتھ رمضان المبارک کے انعقاد کی کوششیں ،رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی کا اجلاس 28 فروری کو پشاور میں ہو گا۔ وزارت مذہبی امور کے مطابق رمضان المبارک کا چاند…

کراچی پورٹ کی 40 ارب مالیت کی سرکاری زمین 5 ارب میں دی گئی،سینیٹر فیصل واوڈا کاانکشاف

فائل:فوٹو اسلام آباد:سینیٹر فیصل واوڈا نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کے اجلاس کے دوران بڑا انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی پورٹ کی 40 ارب مالیت کی سرکاری زمین 5 ارب میں دی گئی۔جبکہ وفاقی وزیر نے کہا کہ بورڈ کی اجازت کے بغیر یہ زمین کیسے کسی…

چیمپئنز ٹرافی،150پلس ڈاٹ بالز،مڈل آرڈر ناکام،پاکستان کو کیویز نے ٹھکانے لگا دیا

فوٹو : سوشل میڈیا کراچی : آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی،150پلس ڈاٹ بالز،مڈل آرڈر ناکام،پاکستان کو کیویز نے ٹھکانے لگا دیا افتتاحی میچ میں نیوزی لینڈ کے بالرز کے سامنےپاکستانی بیٹرز مہمان ٹیم کے سامنے بے بس دکھائی دئیے، 60 رنز کی شکست سےبرا آعاز…

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سرکاری دورے پر برطانیہ پہنچ گئے

فائل:فوٹو راولپنڈی :آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سرکاری دورے پر برطانیہ پہنچ گئے، آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر رائل ملٹری اکیڈمی سینڈھرسٹ میں 7ویں علاقائی استحکام کانفرنس میں شرکت کریں گے اور "ابھرتے ہوئے ورلڈ آرڈر اور پاکستان کے مستقبل کے…

اسحاق ڈار کی اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل سے ملاقات

فائل:فوٹو نیویارک:نائب وزیرِ اعظم اسحاق ڈار نے اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس سے ملاقات کی ہے جس میں ترقی پذیر ممالک کے لیے پائیدار ترقی کے اہداف اور ماحولیاتی اہداف کے لیے مالی وسائل کی دستیابی یقینی بنانے کی ضرورت پر زور…

پاک بحریہ اور سعودی نیول فورسز کی مشترکہ مشق اختتام پذیر

فائل:فوٹو راولپنڈی: پاک بحریہ اور رائل سعودی نیول فورسز کی سپیشل آپریشن فورسز کے مابین مشترکہ مشق ”افعی الساحل“ کراچی میں اختتام پذیر ہوگئی۔ آئی ایس پی آرکے مطابق کمانڈر کوسٹ رئیر ایڈمرل فیصل امین نے دونوں بحری افواج کے اعلیٰ حکام کے…

ملٹری کورٹس کیس،سپریم کورٹ انڈر ٹرائل نہیں ، عدالت نے آئین اور قانون کے مطابق فیصلہ کرنا ہے،جسٹس…

فائل:فوٹو اسلام آباد:فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ملٹری ٹرائل کے فیصلوں کے خلاف انٹرا کورٹ اپیلوں پر سماعت کے دوران جسٹس امین الدین خان نے وکیل لطیف کھوسہ سے مکالمہ کرتے ہوئے ریمارکس دیئے ہیں کہ اس کیس میں سپریم کورٹ انڈر ٹرائل نہیں ہے،…

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی، افتتاحی میچ میں نیوزی لینڈ کی پاکستان کے خلاف پہلے بیٹنگ جاری

فائل:فوٹو کراچی: آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے افتتاحی میچ میں نیوزی لینڈ کی پاکستان کے خلاف پہلے بیٹنگ جاری ہے ۔ شائقین کے انتظار کی گھڑیاں ختم ہو گئیں بڑے ایونٹ کا افتتاحی میچ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کراچی کے نیشنل سٹیڈیم میں…