پی ٹی آئی مزید اقتدار میں رہی تو ملک کو دیوالیہ کر دیگی،آفتاب شیر پاؤ
					
ریاض (زمینی حقائق ڈاٹ کام)قومی وطن پارٹی کے مرکزی چیرمین آفتاب احمد خان شیرپاؤ نے کہا کہ قومی وطن پارٹی پختونخواہ عوام کی آواز اور انکے مسائل کا حل ہے جس نے ہمیشہ پختونخواہ کے مسائل کو اجاگر کیا ہے.
سعودی عرب میں قومی وطن پارٹی کے!-->!-->!-->…				
						