وہاب ریاض کو اوور ٹیک کرتےشعیب ملک کی کار ٹرک سے جا لگی
فوٹو : اے آر وائی نیوز
لاہور:قومی کرکٹ ٹیم کے اسٹار آل راونڈر اور سابق کپتان شعیب ملک خوفناک ٹریفک حادثہ میں محفوظ رہے، گاڑی حادثے میں تباہ ہو گئی.
شعیب ملک کی گاڑی کو حادثہ اس وقت پیش آیا جب وہ لاہور میں پاکستان سپرلیگ سیزن 6 کی!-->!-->!-->!-->!-->…