پولیس افسر بننے کاشوق تھا اتفاق سے سوشل میڈیا سٹار بن گئی،جنت مرزا
فائل:فوٹو
لاہور: معروف پاکستانی ٹک ٹاکر جنت مرزا نے کہا ہے کہ خواہش تھی والد کی طرح پولیس افسر بنوں لیکن اتفاق سے سوشل میڈیا سٹار بن گئی۔
حال ہی میں ٹک ٹاکر جنت مرز ایک پوڈکاسٹ میں شریک ہوئیں جہاں انہوں نے ٹک ٹاک سمیت دیگر معاملات پر کھل…