برازیلین باڈی بلڈر جِم میں ورزش کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے چل بسا
فائل:فوٹو
برازیلیا:برازیل کا نوجوان ایوارڈ یافتہ باڈی بلڈر جِم میں ورزش کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے چل بسا۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق 28 سالہ جوز میٹیوس جِم میں ورزش کے دوران گرے اور دوبارہ اٹھ نہ سکے، انہیں موقع پر بچانے کے لیے کوششیں بھی…