ادارے سیاسی مخالفین کے پیچھے پڑے ہیں ریاست حکومت گرانے،لانے میں مصروف ہے،جسٹس اطہرمن اللہ

فوٹو: فائل اسلام آباد: سپریم کورٹ کے سیئنرجج جسٹس اطہر من اللہ نے دوران سماعت ریمارکس دیے کہ 2017 سے کیس سپریم کورٹ میں زیرالتوا ہے، تمام ادارے سیاسی مخالفین کے پیچھے پڑے ہیں ریاست حکومت گرانے،لانے میں مصروف ہے،جسٹس اطہرمن اللہ کے سپریم…

قبلہ ایاز کا قائم مقام ریکٹر اسلامک یونیورسٹی کی خراب کارکردگی پر چیف جسٹس کو خط

فائل:فوٹو اسلام آباد:شریعت اپیلیٹ بینچ کے جج جسٹس قبلہ ایاز نے چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کو اسلامک یونیورسٹی کے انتظامی امور پر خط لکھ دیا ہے۔ جسٹس قبلہ ایاز نے خط میں قائم مقام ریکٹر اسلامک یونیورسٹی کے کنڈیکٹ اور کارکردگی پر تشویش کا اظہار…

سپریم کورٹ میں 26ویں آئینی ترمیم کے خلاف ایک اور درخواست دائر

فائل:فوٹو اسلام آباد:سپریم کورٹ میں 26ویں آئینی ترمیم کے خلاف ایک اور درخواست دائر کر دی گئی جس می ترمیم کو کالعدم قرار دینے کی استدعا کی گئی ہے۔ درخواست سردار لطیف کھوسہ اور بیرسٹر صلاح الدین کے ذریعے دائر کی گئی۔ درخواست گزاروں میں…

راستوں کی بندش ، پاراچنار میں تمام سرکاری و نجی تعلیمی ادارے آج سے بند کر دیے گئے

فائل:فوٹو پشاور:پاراچنار میں راستوں کی بندش کے باعث تمام سرکاری و نجی تعلیمی ادارے آج سے بند کر دیے گئے ہیں۔ تعلیمی اداروں کے سربراہان کے مطابق مرکزی شاہراہ کو کھولنے اور محفوظ بنانے تک پاراچنار میں تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔ ایم این اے…

محسن نقوی کی علی امین گنڈا پور سے ملاقات، صوبے میں قیام امن کیلئے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی

فائل:فوٹو پشاور: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کوصوبے میں قیام امن کیلئے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرا دی۔وزیرداخلہ نے کہا کہ خیبرپختونخوا میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کی استعدادکار بڑھانے میں…

این اے 47 کے بعد این اے 48 کی الیکشن ٹربیونل کارروائی بھی روکنے کا حکم

فائل:فوٹو اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے این اے 47 کے بعد این اے 48 کی الیکشن ٹربیونل کارروائی بھی روکنے کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ عامر فاروق نے پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے امیدوار علی بخاری کی درخواست پر…

عائزہ خان برسوں پرانا خواب پورا کرنے رائل اکیڈمی آف ڈرامیٹک آرٹ لندن پہنچ گئیں

فائل:فوٹو لندن :متعدد پاکستانی ڈراموں میں اپنی اداکاری کا لوہا منوانے والی باصلاحیت اداکارہ عائزہ خان نے دوبارہ تعلیم کا سلسلہ شروع کردیا۔ سال 2009 میں ڈرامہ ” تم جو ملے“ سے شوبز میں انٹری کرنے والی عائزہ نے 2013ء میں ڈرامہ سیریل ”پیارے…

ججز تقرریاں، سیاسی مداخلت کیخلاف درخواست، عدالت نے سوالات اٹھا دیے، دلائل طلب

فائل:فوٹو کراچی :سندھ ہائیکورٹ کے ججز کی تقرریوں میں سیاسی مداخلت روکنے سے متعلق درخواست کی سماعت کے دوران عدالت نے بینچ کے دائرہ اختیار سے متعلق دلائل طلب کرلیے۔ جسٹس جنید غفار نے کہا کہ یہ درخواست ہمارے پاس کیوں آئی ہے؟ آئینی بینچ میں…