شاداب خان بیمار، انگینڈ کے خلاف سیریز سے آوٹ، ورلڈکپ میں شمولیت مشکوک
لاہور (ویب نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کو انگلینڈ روانگی سے قبل شاداب خان کی عدم دستیابی کی صورت میں بڑا دھچکا لگا ہے اور وہ بیمار ہو کر ٹیم سے آوٹ ہو گیے ہیں۔
قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق نے لاہور میں میڈیا سے گفتگو!-->!-->!-->!-->!-->…