سپریم کورٹ کی چینی کی قیمتوں سے متعلق ہائیکورٹ کو کیس کا 30 روز میں فیصلہ کرنے کی ہدایت

فائل:فوٹو اسلام آباد:سپریم کورٹ میں وفاقی حکومت کی جانب سے چینی کی قیمتوں مقرر کیے جانے کے خلاف کیس میں عدالت نے چینی کی قیمتوں سے متعلق ہائیکورٹ کو کیس کا 30 روز میں فیصلہ کرنے کی ہدایت کردی۔ جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں تین رکنی بنچ…

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی انسانی حقوق کا چیئرمین پی ٹی آئی سے جیل میں ملاقات کافیصلہ

فائل:فوٹو اسلام آباد:سینیٹ کی قائمہ کمیٹی انسانی حقوق نے کا چیئرمین تحریک انصاف سے جیل میں ملاقات کافیصلہ کیاہے۔ کمیٹی ارکان کے مطالبے پر چیئرمین کمیٹی نے پی ٹی آئی چیئرمین اور پرویز الٰہی سمیت دیگر سیاسی قیدیوں کی ملاقات کیلئے ہر ممکن…

نیوزی لینڈ کا کرکٹ ورلڈکپ اسکواڈ کا اعلان کرنے کیلئے انوکھا انداز 

فوٹو:فائل کرائسٹ چرچ: نیوزی لینڈ نے کرکٹ ورلڈکپ اسکواڈ کا اعلان کرنے کیلئے انوکھا انداز اختیار کیا جس نے مداحوں کے دل جیت لیے۔ نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے معمول کے رسمی اعلان کے بجائے کرکٹرز کے بچوں، بیویوں، منگیتر اور والدین کے ذریعے ٹیم کا…

بشریٰ بی بی کی 190 ملین پاوٴنڈ کیس میں ضمانت منظور

فائل:فوٹو اسلام آباد : اسلام آباد کی احتساب عدالت نے بشریٰ بی بی کی 190 ملین پاوٴنڈ کیس میں ضمانت منظور جبکہ توشہ خانہ کیس میں عبوری ضمانت میں توسیع کر دی۔ احتساب عدالت اسلام آباد کے جج محمد بشیرنے بشریٰ بی بی کی توشہ خانہ اور 190 ملین…

پرنسپل سیکرٹری فواد حسن فواد نگران کابینہ میں وفاقی وزیر مقرر

فائل:فوٹو اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف کے پرنسپل سیکرٹری فواد حسن فواد بھی نگران وفاقی کابینہ کا حصہ بن گئے۔ سابق وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری فواد حسن فواد کو نگران کابینہ میں وفاقی وزیر مقرر کیا گیا ہے، صدر مملکت عارف علوی نے نگران…

چوہدری پرویز الہٰی کے خلاف جاری ایم پی او حکم واپس

فائل:فوٹو اسلام آباد:ڈپٹی کمشنر اسلام آباد نے پاکستان تحریک انصاف کے صدر چوہدری پرویز الہٰی کے خلاف جاری ایم پی او حکم واپس لے لیا۔  اسلام آباد ہائیکورٹ میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کے ایم پی او آرڈر کیخلاف کیس کی سماعت…

میں کبھی انڈسٹری میں شادی نہیں کروں گی ،مومنہ اقبال

فوٹو فائل لاہور: پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ مومنہ اقبال نے اپنے جیون ساتھی کے انتخاب سے متعلق حیران کن انکشاف کردیا۔ حال ہی میں مومنہ اقبال نے نجی ٹی وی شو میں اپنے بھائی کے ہمراہ شرکت کی جہاں انہوں نے اپنے کیریئر سمیت شادی…

واٹس ایپ کا گروپ چیٹس کیلئے نیا فیچر آ گیا

فوٹو فائل نیویارک:واٹس ایپ کی جانب سے مسلسل متعدد نئے اور دلچسپ فیچرز پر کام جاری رہتا ہے تاکہ صارفین کو دیگر سروسز کا رخ نہ کرنا پڑے۔ ایسے ہی ایک نئے فیچر کو جلد میٹا کی زیرملکیت میسجنگ ایپ کا حصہ بنایا جا رہا ہے جو صارفین کو چیٹس…

سابق وزیرِ اعظم بینظیر بھٹو کی حکومت گرانے کی سازش میں ملوث فوجی افسران کی سزائیں برقرار

فائل:فوٹو اسلام آباد:سپریم کورٹ نے سابق وزیرِ اعظم بینظیر بھٹو کی حکومت گرانے کی سازش میں ملوث فوجی افسران کی سزائیں برقرار رکھی ہیں۔ بینظیر بھٹو کی حکومت گرانے کی سازش میں ملوث افسران کی سزا کے خلاف سپریم کورٹ میں سماعت ہوئی۔سپریم کورٹ…

پاکستانی فلمساز مہروز امین کی ڈیبیو فیچر فلم کو عالمی اعزاز مل گیا

فائل:فوٹو کراچی: پاکستانی فلمساز مہروز امین کی ڈیبیو فیچر فلم ’جگ : پیسز آف لائف‘ کو عالمی اعزاز مل گیا اور ان کی فلم کا پریمیئر آسٹریلین مسلم فلم فیسٹیول میں ہوگا۔ آسٹریلین مسلم فلم فیسٹیول میں پریمیئر نہ صرف مہروز امین کیلئے ایک کامیابی…