فواد چوہدری پر سر فرد جرم عائد کرنے کیلئے 27 ستمبر کی تاریخ مقرر

فائل:فوٹو اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری پر سرکاری ملازمین کو بغاوت پر اْکسانے کے کیس میں فرد جرم عائد کرنے کیلئے 27 ستمبر کی تاریخ مقرر کر دی۔ فواد چودھری اپنے وکیل فیصل فرید کے ہمراہ جج طاہر…

ہمیں پاکستان کو حقیقی آزادی دینے کیلئے مقبوضہ کشمیر کو آزاد کرانا ہوگا،مشعال ملک

فائل:فوٹو اسلام آباد:وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے انسانی حقوق مشعال ملک کاکہنا ہے بھارتی فوج مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں کررہا ہے، دنیا کو اس کا نوٹس لینا چاہئے۔ کامسیٹس یونیورسٹی اسلام آبادمیں "پہچان پاکستان" کی…

سائفر کیس ،چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کی ضمانت کی درخواستیں مسترد

فائل:فوٹو اسلام آباد: آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کی ضمانت کی درخواستیں مسترد کردیں۔ آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور رہنما پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی کی…

مستونگ میں سڑک کنارے دھماکا ،حافظ حمد اللہ سمیت پانچ افراد زخمی

فائل:فوٹو کوئٹہ :بلوچستان کے علاقے مستونگ میں سڑک کنارے دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں جے یوآ رہنما و ترجمان پی ڈی ایم حافظ حمد اللہ سمیت پانچ افراد زخمی ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق دھماکہ حافظ حمد اللہ کی گاڑی کے قریب ہوا ، حافظ حمد اللہ…

میکسیکو میں عجیب الخلقت خلائی مخلوق جیسی لاشوں کی دریافت

فائل:فائل دو چھوٹی عجیب ساخت کی حامل لاشوں کو میکسیکو سٹی کی کانگریس میں سیاست دانوں کے سامنے پیش کیا گیا جس کے بارے میں دعویٰ ہے کہ یہ دوسری دنیا کی خلائی مخلوق ہیں۔ میکسیکو سٹی: میکسیکو میں دو چھوٹی عجیب ساخت کی حامل لاشوں کو میکسیکو…

فائنل میں پہنچنے کی امید آخری بال تک موجود رہی،مینڈس نے پاکستان سے فتح چھین لی

فوٹو: ٹوئٹر کولمبو: ایشیا کپ کے فائنل میں پہنچنے کی امید آخری بال تک موجود رہی،مینڈس نے پاکستان سے فتح چھین لی، سری لنکا پاکستان کو 2 وکٹوں سے ہرا کر فائنل میں جگہ بنا لی. سری لنکا نے ہدف کے تعاقب میں بیٹنگ کا جارحانہ انداز اپنایا، تاہم…

آزادکشمیر اور گلگت پر مشتمل بھارتی نقشے ناقابل قبول ہیں،ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ

فائل:فوٹو اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کاکہناہے کہ بھارت کے نقشے میں دکھائے گئے آزادکشمیر اور گلگت بلتستان پاکستان کے زیر انتظام ہیں، ایسے کسی بھی نقشے کو قبول نہیں کیا جائے گا۔ ممتاز زہرا بلوچ نے ہفتہ وار میڈیا بریفنگ…

ایشیا کپ،پاک سری لنکا میچ سے قبل کولمبو میں بادلوں اور سورج کے درمیان آنکھ مچولی

فائل:فوٹو کولمبو: ایشیا کپ کے آج ہونے والے پاکستان اور سری لنکا کے میچ سے قبل کولمبو میں بادلوں اور سورج کے درمیان آنکھ مچولی کا سلسلہ جاری ہے۔ رات سے ہونے والی بارش کا سلسلہ ابھی تھم گیا ہے جبکہ آسمان پر بادل چھائے ہوئے ہیں اور تیز…

عوام پر پھر پٹرول بم گرانے کی تیاری ،بڑے اضافہ کاامکان

فائل:فوٹو اسلام آباد:حکومت نے مہنگائی میں پسی عوام پر ایک مرتبہ پھر پٹرول بم گرانے کی ٹھان لی ، ملک میں 16 ستمبر سے 30 ستمبر تک پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا امکان ہے۔ عالمی سطح پر اجناس کی قیمتوں میں اضافے کے باعث نگران…

بالاکوٹ میں جنگلی ریچھ آبادی میں گھس گیا

فائل:فوٹو اسلام آباد: بالاکوٹ میں جرید کے مقام پر جنگلی ریچھ نے آبادی میں گھس کر ایک شخص کو نوچ کر شدید زخمی کر دیا۔ جنگلی ریچھ نے گھر میں حملہ آور ہوکر عمر خطاب نامی شہری کو نوچ کر شدید زخمی کیا۔ تاہم، لوگوں کے اکٹھا ہونے پر ریچھ شہری کو…