قاضی فائز عیسٰی نے چیف جسٹس آف پاکستان کا حلف اٹھا لیا
فوٹو:فائل
اسلام آباد:نامزد چیف جسٹس سپریم کورٹ جسٹس قاضی فائز عیسٰی نے چیف جسٹس آف پاکستان کا حلف اٹھا لیا صدر مملکت عارف علوی نے ان سے ان کے عہدہ کا حلف لیا، جس کے بعد وہ 29 ویں چیف جسٹس پاکستان بن گے ہیں۔
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی تقریب…