سری لنکا کے 345 رنز ہدف کے تعاقب میں پاکستان کے 69 رنز پر 2 کھلاڑی آؤٹ

فائل:فوٹو حیدرآباد: آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ کے آٹھویں میچ میں سری لنکا کے 345 رنز ہدف کے تعاقب میں پاکستان کے 69 رنز پر 2 کھلاڑی آؤٹ ہو گئے، بابراعظم اور امام آوٹ ہوئے. پاکستان کے خلاف سری لنکا نے 9 وکٹوں کے نقصان پر 344 رنز بنائے جس میں…

طالبہ کو اپنے رقص کی ویڈیو شیئر کرنا مہنگا پڑ گیا، اسکالرشپ منسوخ

فوٹو:فائل لوزیانا: امریکا میں اسکول کی طالبہ کو اپنے رقص کی ویڈیو شیئر کرنا مہنگا پڑ گیا طالبہ کا طلبا تنظیم کا صدارتی عہدہ اور اسکالرشپ منسوخ کردی گئی ۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم طلباء کو معلومات اور تعلیمی وسائل سے متعلق آگاہی پیش کرتے ہیں…

انگلینڈ کے 365 رنز کے تعاقب میں بنگلادیش کی بیٹنگ جاری

فائل:فوٹو دھرم شالا:بھارت میں آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ کے ساتویں میچ میں انگلینڈ نے بنگلا دیش کو جیت کیلئے 365 رنز کا ہدف دیدیا۔جس کے تعاقب میں بنگلادیش کی بیٹنگ جاری ہے ۔ بھارت کے دھرم شالا سٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں بنگلادیش کے کپتان…

سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کا چیئرمین پی ٹی آئی کی بیٹوں سے فون پر بات کروانے سے انکار

فائل:فوٹو راولپنڈی: سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل نے چیئرمین پی ٹی آئی کی بیٹوں سے فون پر بات کروانے سے انکار کر دیا۔ آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت میں چیئرمین پی ٹی آئی اور سابق وزیراعظم سے اڈیالہ جیل میں بیٹوں سے ٹیلیفونک ملاقات کروانے کی درخواست پر…

چیئرمین تحریک انصاف کو عہدے سے ہٹانے اورانتخابی نشان بلا واپس لینے پر فیصلہ محفوظ

فائل:فوٹو اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے چیئرمین تحریک انصاف کو عہدے سے ہٹانے اورانتخابی نشان بلا واپس لینے پر فیصلہ محفوظ کر لیا تحریک انصاف کا انتخابی نشان واپس لینے پر بھی فیصلہ سنایا جائے گا ۔ الیکشن کمیشن میں چیئرمین پی ٹی آئی کو عہدے…

چیف جسٹس اورجسٹس منیب میں نوک جھونک،ایکٹ سپریم کورٹ امور میں مداخلت ہے، جسٹس اعجاز الاحسن

فائل:فوٹو اسلام آباد: سپریم کورٹ میں پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر سماعت کے دوران چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس دیئے کہ چار سماعتوں کے باوجود یہ ہماری کارکردگی ہے کہ ایک کیس ختم نہیں ہوا، چیف جسٹس اورجسٹس منیب…

سعودی ولی عہد اور مصری صدر میں غزہ کی ناکہ بندی پر تبادلہ خیال کیا گیا

فوٹو:فائل اسلام آباد: سعودی ولی عہد اور مصری صدر میں غزہ کی ناکہ بندی پر تبادلہ خیال کیا گیا ،سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے اردن کے فرمانروا شاہ عبدللہ ثانی اور مصری صدر عبد الفتاح السیسی سے ٹیلی فون پرغزہ اور گردو نواح میں بڑھتی…

اسحاق ڈار کے خلاف زائد اثاثہ جات ریفرنس، عدالتی دائرہ اختیار پر دلائل طلب

فائل:فوٹو اسلام آباد:احتساب عدالت نے سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار اور انکے شریک ملزمان کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس میں عدالتی دائرہ اختیار پر 17 اکتوبر کو دلائل طلب کرلیے۔ احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس…

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا فلسطینی صدر محمود عباس سے رابطہ

فوٹو : عرب نیوز فائل الریاض: سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا فلسطینی صدر محمود عباس سے رابطہ ہوا ہے جس میں غزہ اور اس کے گرد و نواح میں بڑھتی ہوئی فوجی کشیدگی اور بگڑتی ہوئی صورتحال پر بات چیت کی گئی. دونوں رہنماؤں نے فلسطین اور…

سلامتی کونسل میں امریکہ کو اسرائیل کیلئے حمایت نہ ملنے پر اجلاس بے نتیجہ ختم

فوٹو: فائل نیویارک: سلامتی کونسل میں امریکہ کو اسرائیل کیلئے حمایت نہ ملنے پر اجلاس بے نتیجہ ختم، فلسطین اوراسرائیل جنگ پر ہونے والا اجلاس کسی نتیجہ پر نہ پہنچا، اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس بند کمرہ میں ہوا۔ عرب خبر رساں…