قوم کی حمایت سے مسلح افواج پاکستان کے دشمنوں کو شکست دے گی،آرمی چیف

فائل:فوٹو راولپنڈی: پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ ہم چیلنجز سے باخبر ہیں، پاک فوج کی پوری توجہ مادر وطن کی سرحدوں کے دفاع پر مرکوز ہے۔ قوم کی حمایت سے مسلح افواج پاکستان کے دشمنوں کو شکست دے گی۔ آئی ایس پی آرکے مطابق…

ہانیہ عامر کا ٹیٹو سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بن گیا

فوٹو فائل لندن: معروف ماڈل اور ابھرتی ہوئی اداکارہ ہانیہ عامر اس وقت لندن میں ہیں جہاں سے انھوں نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر اپنی نئی تصاویر اور ویڈیوز اپ لوڈ کیں جو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہوگئیں۔ ہانیہ عامر نے پہلی بار مقبولیت ویڈیو…

پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات ،بیرسٹر گوہر علی خان بلامقابلہ چیئرمین پی ٹی آئی منتخب

فائل:فوٹو پشاور : تحریک انصاف انٹرا پارٹی انتخابات میں بیرسٹر گوہر علی خان بلامقابلہ چیئرمین پی ٹی آئی منتخب ہوگئے۔ پاکستان تحریک انصاف انٹرا پارٹی انتخابات کے بعد چیف الیکشن کمشنرنیاز اللہ نیازی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ تمام…

احد چیمہ کی بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

فائل:فوٹو لاہور :لاہور کی احتساب عدالت نے نگراں وزیرِ اعظم کے مشیر احد چیمہ کی بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ احتساب عدالت میں آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس کی سماعت ہوئی، احد چیمہ عدالت کے روبرو پیش ہوئے۔ احتساب عدالت کے جج ملک…

بابا وانگا کی سال 2024 سے متعلق پیش گوئیاں

فوٹو فائل صوفیہ :عالمی شہرت یافتہ آنجہانی خاتون نجومی ’’بابا وانگا‘‘ اپنی پیش گوئیوں کے حوالے سے دنیا بھر میں مشہور ہیں۔انہوں نے سال 2024 سے متعلق پیش گوئیاں کر رکھی ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق 91 سال کی عمر میں 1996 میں انتقال…

سائفر گمشدگی کیس کی سماعت کل اڈیالہ جیل میں ہوگی

فائل:فوٹو اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے خلاف سائفر گمشدگی کیس کی سماعت کل اڈیالہ جیل میں ہوگی، وزارتِ قانون کا نوٹیفکیشن آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت میں جمع کرا دیا گیا۔جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے کہا کہ…

چیف جسٹس آف پاکستان نے 2 قیمتی سرکاری گاڑیاں واپس کر دیں

فائل:فوٹو اسلام آباد:چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے 2 قیمتی سرکاری گاڑیاں واپس کر دیں۔دونوں سرکاری گاڑیاں چیف جسٹس پاکستان کے استعمال کے لیے مختص ہیں۔ سپریم کورٹ کے رجسٹرار نے سیکریٹری کابینہ اور چیف سیکریٹری پنجاب کو خط لکھ کر…

اسرائیلی طیاروں کی غزہ کے شمالی اور جنوبی علاقوں میں شدید بمباری ، 240 فلسطینی شہید

فائل:فوٹو غزہ :غزہ میں عارضی جنگ بندی میں توسیع کے لیے ہونے والی بات چیت تاحال بے نتیجہ ثابت ہوئی ہے اور غزہ میں دوبارہ شروع ہونے والی جھڑپیں آج دوسرے روز بھی جاری ہیں ، اسرائیلی فوج نے غزہ کے شمال اور جنوب میں 200 اہداف کونشانہ بنایا ہے۔…

غیر قانونی افغان شہریوں کی بے دخلی کیس ، وفاق، اپیکس کمیٹی، وزرات خارجہ اوراٹارنی جنرل کو نوٹس جاری

فائل:فوٹو اسلام آباد:سپریم کورٹ نے غیر قانونی افغان شہریوں کی بے دخلی کیس میں وفاق، اپیکس کمیٹی، وزرات خارجہ اوراٹارنی جنرل کو نوٹس جاری کردیا۔عدالت نے کہا کہ غیر قانونی افغان شہریوں کو بے دخلی کا معاملہ آئینی تشریح کا بھی ہے. اٹارنی جنرل…

عام انتخابات کے لئے حلقہ بندیوں کی حتمی فہرست جاری

فائل:فوٹو اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کے لئے حلقہ بندیوں کی حتمی فہرست جاری کردی۔ ڈیجیٹل مردم شماری کے تحت حلقہ بندیاں مکمل کی گئیں اور انہی کے مطابق حلقہ بندیوں کی حتمی فہرست جاری کی گئی۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری فہرست…