آئی ایم ایف دفتر کے سامنے ہونے والا احتجاج درست تھا، عمران خان

فوٹو:فائل راولپنڈی:پاکستان تحریک انصاف کے قائد عمران خان نے کہا ہے آئی ایم ایف دفتر کے سامنے ہونے والا احتجاج درست تھا، عمران خان کا کہنا ہے فوج مخالف نعرے بازی کا مجھےعلم نہیں ہے۔ اڈیالہ جیل میں 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس پر سماعت کے بعد…

مخصوص نشستوں کے پشاورہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ جائیں گے، بیرسٹر گوہر

فائل:فوٹو اسلام آباد:رہنما تحریک انصاف بیرسٹر گوہر کاکہنا ہے کہ مخصوص نشستوں کے پشاورہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ جائیں گے۔ امید کرتے ہیں عدلیہ کا فیصلہ ہمارے حق میں ہوگا۔کسی بھی سیاسی پارٹی کو جیتی ہوئی سیٹوں سے زیادہ ریزرو سیٹیں…

صدر ووزیراعظم کی شمالی وزیرستان میں چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کے حملے کی مذمت

فائل:فوٹو اسلا م آباد:صدرمملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم محمد شہباز شریف نے شمالی وزیرستان میں چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کے حملے کی مذمت کی ہے۔ اپنے بیان میں صدر مملکت آصف علی زرداری نے میرعلی، شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کے حملے کی مذمت…

وفاقی حکومت کا تین صوبوں میں خصوصی انسداد پولیو مہم چلانے کا فیصلہ

فائل:فوٹو اسلام آباد: وفاقی حکومت نے تین صوبوں میں خصوصی انسداد پولیو مہم چلانے کا فیصلہ کیا ہے، یہ مہم 25 تا 28 مارچ چلائی جائے گی۔ ذرائع کے مطابق خصوصی پولیو مہم پازیٹو سیوریج سیمپلز والے اضلاع میں چلائی جائے گی، آوٴٹ بریک رسپانس پولیو…

ذوالفقار علی بھٹو کی پوتی فاطمہ بھٹو کے ہاں بیٹے کی پیدائش

فائل:فوٹو کراچی: ذوالفقار علی بھٹو کی پوتی فاطمہ بھٹو کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔فاطمہ بھٹو نے کہا کہ میں اس دنیا میں آنے پر اپنے بیٹے کو ایسا نام دینا چاہتی تھی جو بہادری اور رحم دلی کا عکاس ہو یہ سب سوچنے کے بعد جو نام میرے ذہن میں…

عاقب جاوید سری لنکن کرکٹ ٹیم کے باوٴلنگ کوچ بن گئے

فائل:فوٹو لاہور: سری لنکا کرکٹ نے باوٴلنگ کوچ کے لیے سابق پاکستانی پیسر عاقب کی خدمات حاصل کرلیں۔ سری لنکا کرکٹ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق عاقب جاوید کو ٹی 20 ورلڈکپ کے لیے باوٴلنگ کوچ مقرر کیا گیا ہے۔ سری لنکا کرکٹ کاکہناہے کہ…

سیکیورٹی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملے میں لیفٹیننٹ کرنل اور کیپٹن سمیت 7 جوان شہید

فائل:فوٹو راولپنڈی :شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں سیکیورٹی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملے میں لیفٹیننٹ کرنل اور کیپٹن سمیت 7 جوان شہید ہوگئے۔جبکہ فورسز کی جوابی کارروائی میں چھ دہشتگردمارے گئے ۔ پاک فوج کے سات جوان مادروطن کادفاع…

گوگل کا کروم صارفین کی سکیورٹی کو مزید بہتر بنانے کے لئے اہم اقدام

فائل:فوٹو کیلیفورنیا: گوگل نے اپنے ویب براوٴزر کروم کے صارفین کی سکیورٹی کو مزید بہتر بنا دیا ہے۔گوگل کا دعویٰ ہے کہ کروم ویب براوٴزنگ کا نیا ورژن رئیل ٹائم میں ویب سائٹس کو چیک کرتا ہے۔ گوگل نے اس مقصد کے لیے کروم میں رئیل ٹائم تحفظ کا…

تحریک انصاف کایاسمین راشد اور صنم جاوید کو سینٹ الیکشن لڑانے کا فیصلہ

فائل:فوٹو لاہور:سینیٹ انتخابات کیلئے تحریک انصاف کے امیدواروں میں معمولی ردوبدل کر دی گئی، تحریک انصاف کایاسمین راشد اور صنم جاوید کو سینٹ الیکشن لڑانے کا فیصلہ.  تحریک انصاف نے سینیٹ میں صنم جاوید کو الیکشن لڑانے کا فیصلہ کیا ہے، صنم…

اسرائیلی وزیراعظم نے جنگ بندی کی تمام تجاویز مسترد کردیں ، رفح میں بڑے زمینی آپریشن کی منظوری

فائل:فوٹو غزہ : اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے جنگ بندی کی تمام تجاویز مسترد کرتے ہوئے رفح میں بڑے زمینی آپریشن کی منظوری دے دی۔ قطری نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم نے رفح شہر میں فوج بھیجنے کے منصوبے کی منظوری دے دی…