سرفراز احمد کاچھکا ، گلیڈ ایٹر کی لاہور قلندر پر فتح
شارجہ( سپورٹس ڈیسک) کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد نے آخری اوور کی آخری بال پر چھکا لگا کر لاہور قلندر کو مات دے دی۔
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد 144 رنز کا ہدف 7 وکٹوں کے نقصان پر اننگز کے آخری اوور میں حاصل!-->!-->!-->…