شہباز شریف کی گرفتاری افسوسناک اورمضحکہ خیز ہے، نوازشریف

اسلام آباد(ویب ڈیسک)مسلم لیگ ن کے قائد محمد نواز شریف نے شہباز شریف کی گرفتاری کو افسوسناک ہے اورمضحکہ خیز قرار دیا ہے۔ شہباز شریف کی گرفتاری پر ردعمل میں نوازشریف کا کہنا تھا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب کے طور پر شہباز شریف نے خدمت، امانت و…

شہباز شریف آشیانہ ہاوسنگ سکیم سکینڈل میں گرفتار

لاہور(ویب ڈیسک) سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کو نیب لاہور نے آشیانہ اقبال ہاوٴسنگ اسکینڈل میں گرفتار کرلیا۔ نیب نے مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کو نیب میں صاف پانی کیس میں طلب کیا تھا لیکن جب وہ بیان کرانے پہنچے تو انہیں آشیانہ اسکیم…

پی ایس ایل فور، غیر ملکی پلاٹینم پلیئرز کی فہرست جاری

اسلام آباد(ویب ڈیسک) پاکستان سپر لیگ 4 ڈرافٹ کے لیے غیر ملکی پلاٹینم پلیئرز کی فہرست جاری کردی۔ پاکستان سپر لیگ 4 کے لیے اے بی ڈویلیئر اور اسٹیون اسمتھ پلاٹینیم پلیئر کے طور پر ڈرافٹ میں شامل ہوں گے۔ ڈیوائن براوو، کیران پولارڈ بھی اسی…

اردو بو لنے والی امریکی تر جمان

واشنگٹن(ویب ڈیسک) امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان ہیلینا وائٹ نے اردومیں گانا گنگناکر مداحوں کے دل موہ لیے۔ اردو سے محبت کرنے والی اور صاف اردو بولنے والی امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان ہیلینا وائٹ نے اردو زبان میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہنا تھا…

مظفرآباد، مستقل پولیس اہلکاروں کا کنٹریکٹ والوں پر لاٹھی چارج

مظفرآباد(ویب ڈیسک)آزاد کشمیر کے دارلحکومت مظفرآباد میں پولیس نے ہی پولیس پر لاٹھی چارج کر دیا ، درجنوں اہلکار زخمی ہوگئے۔ جمعرات کو مظفرآباد پریس کلب کے باہر پولیس اہلکار گتھم گتھاہو گئے اور ایک دوسرے پر لاتوں، ڈنڈوں، پتھروں اور گھونسوں سے…

اوگرا نے گیس 10 سے 143 فیصد تک مہنگی کردی

اسلام آباد(ویب ڈیسک )آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی نے صارفین کے لیے گیس 10 سے 143 فیصد تک مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی بنانے والے کارخانوں کے لیے گیس 57 فیصد مہنگی کر دی گئی ہے جب کہ عام صنعتوں کے لیے گیس…

پاک بھارت وزرائے خارجہ ملاقات منسوخ کردی گئی

اسلام آباد(ویب ڈیسک )بھارت نے پاکستان کے ساتھ نیویارک میں طے شدہ وزائے خارجہ ملاقات منسوخ کردی ۔ بھارتی وزارت خارجہ کے بیان میں ملاقات منسوخی کو دو روز قبل کے واقعہ کو بنیاد بنایا گیاہے جو کہ کشمیر میں ہلاک ہو گئے تھے ۔ پاکستان نے بھارت…

سمندر پار پاکستانیوں نے صرف7ہزار410ووٹ رجسٹرڈ کرائے

اسلام آباد(ویب ڈیسک) پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ سمندر پار پاکستانی آئی ووٹنگ کے ذریعے ووٹ ڈالیں گے۔ سمندرپار پاکستانیوں کی آئی ووٹنگ کے لیے عدم دلچسپی کے باعث 74 ممالک میں مقیم صرف 7 ہزار 410 افراد نے خود کو بطور ووٹر رجسٹرڈ کرایا ہے۔…