Foreign Brides Solutions – What’s Needed

Do you have to have a person to be in on the relationship together with you just due to the facing outward elements which you do. Whenever the relationship begun this individual realized that was not going to complete the same task. Never…

شہباز شریف سے پنگا

محبوب الرحمان تنولی اگر شہبازشریف کی گرفتاری میں حکومت کا کوئی ہاتھ ہے تو پھر یہ نرا پنگا ہے ۔۔ شہبازشریف سے محاذ آرائی کاحکومت کو نقصان تو ہے فائدہ کچھ بھی نہیں ہوگا۔۔ ۔ شہبازشریف کی صورت میں حکومت کو ایک ایسا اپوزیشن لیڈر میسر ہے جو…

وزیر اعظم آج 50لاکھ گھر منصوبے کا اعلان کریں گے

اسلام آباد(ویب ڈیسک )وزیر اعظم عمران خان آج 50 لاکھ گھر منصوبے اور اپنا گھر اتھارٹی قائم کرنے کا بھی اعلان کریں گے ملک کے کچھ اضلاع میں پہلے مرحلے میں پائلٹ پراجیکٹ کے تحت منصوبہ شروع کیا جائے گا، رجسٹریشن کا آغاز 22 اکتوبر سے شروع ہو گا۔…

معروف گلوکار شکیل اعوان لندن فیض امن میلہ میں شریک ہوں گے

اسلام آباد( ویب ڈیسک )فیض امن میلہ 13اکتوبر کو لندن میں ہو نے جارہا ہے،ہزارہ کے معروف گلور کار شکیل اعوان کو بھی مدعو کیاگیاہے۔ فیض امن میلہ کاانعقاد فیض کلچرل فاونڈیشن یو کے نے کیا ہے۔ فیصلہ امن میلہ کا ہر سال انعقاد کیا جاتاہے جس میں…

پاک اسٹریلیا پہلا ٹیسٹ میچ آج کھیلا جائے گا

دبئی(ویب ڈیسک) پاکستان اور اسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ آج دبئی میں کھیلا جائے گا۔ پاکستان نے کینگروز کیخلاف پہلے ٹیسٹ کیلئے 12 کھلاڑیوں کا انتخاب کرلیا ہے۔ وہاب ریاض بھی منتخب کردہ سکواڈ کاحصہ ہیں منتخب کھلاڑیوں میں محمد حفیظ، امام…

شہباز شریف 10 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے

لاہور(ویب ڈیسک) اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کو 10 روزہ جسمانی ریمانڈ پرنیب کے حوالے کرتے ہوئے سماعت 16 اکتوبر تک کے لیے ملتوی کردی۔ نیب کی جانب سے سابق وزیراعلیٰ پنجاب کے 15 روزہ جسمانی ریمانڈ کی درخواست کی گئی، جس پر احتساب عدالت نے فیصلہ کچھ…

کرپشن کا آشیانہ

شمشاد مانگٹ میاں نواز شریف کی رہائی پر منگوائی گئی مٹھائی ابھی ختم نہیں ہوئی تھی کہ مسلم لیگ (ن) پر ایک اور آفت آن پڑی ہے اور اس بار نیب نے ”چھوٹے میاں“ کو تمام ثبوتوں سمیت دھرلیا ہے۔ میاں شہباز شریف کی گرفتاری کے بعد ملکی سیاست میں…

شہباز شریف کی گرفتاری افسوسناک اورمضحکہ خیز ہے، نوازشریف

اسلام آباد(ویب ڈیسک)مسلم لیگ ن کے قائد محمد نواز شریف نے شہباز شریف کی گرفتاری کو افسوسناک ہے اورمضحکہ خیز قرار دیا ہے۔ شہباز شریف کی گرفتاری پر ردعمل میں نوازشریف کا کہنا تھا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب کے طور پر شہباز شریف نے خدمت، امانت و…

شہباز شریف آشیانہ ہاوسنگ سکیم سکینڈل میں گرفتار

لاہور(ویب ڈیسک) سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کو نیب لاہور نے آشیانہ اقبال ہاوٴسنگ اسکینڈل میں گرفتار کرلیا۔ نیب نے مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کو نیب میں صاف پانی کیس میں طلب کیا تھا لیکن جب وہ بیان کرانے پہنچے تو انہیں آشیانہ اسکیم…

پی ایس ایل فور، غیر ملکی پلاٹینم پلیئرز کی فہرست جاری

اسلام آباد(ویب ڈیسک) پاکستان سپر لیگ 4 ڈرافٹ کے لیے غیر ملکی پلاٹینم پلیئرز کی فہرست جاری کردی۔ پاکستان سپر لیگ 4 کے لیے اے بی ڈویلیئر اور اسٹیون اسمتھ پلاٹینیم پلیئر کے طور پر ڈرافٹ میں شامل ہوں گے۔ ڈیوائن براوو، کیران پولارڈ بھی اسی…