اورنج لائن میٹرو ٹرین کی آزمائشی سروس کا آغاز
لاہور(ویب ڈیسک)پاکستان کی پہلی الیکٹرک ٹرانسپورٹ اورنج لائن میٹروٹرین نےڈیرہ گجراں سے اپنے آزمائشی سفر کا آغاز کردیا ۔
اورنج لائن میٹروٹرین ڈیرہ گجراں سے علی ٹاؤن تک آزمائشی سفر کیا ۔ اورنج لائن ٹرین میں صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ جہانزیب!-->!-->!-->…