ایل او سی پر بھارتی اشتعال انگیزیوں کا سلسلہ جاری ہے، وزیر خارجہ
اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نےکہا ہےکہ لائن آف کنٹرول پر بھارت کی طرف سے اشتعال انگیزیوں کا سلسلہ جاری ہے۔
شاہ محمود قریشی نے بھارت اپنے ملک میں جاری خلفشار سے سے توجہ ہٹانے کے لیے ایسا کررہا ہے انھوں نے کہا ہے کہ!-->!-->!-->…