عوام نماز جمعہ کیلئے مساجد نہ آئیں، گھروں میں نماز ظہر پڑھیں، علماء
ویب ڈیسک
لاہور: آج جمعہ ہے ملک بھر کے علماء و مشائخ اور پاکستان علماء کونسل نے اپیل کی ہے کہ جہاں جہاں مقامی انتظامیہ نے مہلک وائرس کے باعث عوام الناس کو جمعہ کی نماز کے لیے مساجد میں آنے سے منع کیاہے وہاں لوگ گھر پر نماز ظہر ادا!-->!-->!-->…