سپریم کورٹ نے ڈاکٹر ظفر مرزا کو ہٹانے کا کہہ دیا
ویب ڈیسک
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے کورونا وائرس از خود کیس کی سماعت کے دوران وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا کو عہدے سے ہٹانے کا کہہ دیا۔
چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں پانچ رکنی بینچ نے کورونا سے متعلق حکومتی!-->!-->!-->!-->!-->…