شاہ سلمان اور ترک صدر طیب اردوان میں ٹیلی فونک رابطہ

فوٹو : فائل ریاض(زمینی حقائق ڈاٹ کام)خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز نے ترکی کے صدر رجب طیب اردگان سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس حوالے سے سعودی پریس ایجنسی کی رپورٹ میں

بیرون ممالک سے پاکستان آنے والوں کو کورونا رپورٹ ساتھ لانے کی ہدایت

اسلام آباد(ویب ڈیسک) پاکستان میں گذشتہ چار ماہ کے دوران کورونا سے ایک ہی دن میں سب سے زیادہ اموات 42 افراد انتقال کر گئے ہیں۔ پاکستان میں کورونا کیسز میں دن بدن اضافہ ہو رہا ہے۔جب کہ اموات کی شرح بھی بڑھ رہی ہے۔گذشتہ ایک دن میں 42 افراد

ہمیں سخت لاک ڈاؤن کا مشورہ دینے والے عوام کی جانوں سے کھیل رہے ہیں، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نےکہا ہے کہ پی ڈی ایم غیر ذمہ دارانہ سیاست کرکےعوام کی جانوں سے کھیل رہی ہے۔ ٹوئٹر پر بیان میں وزیر اعظم نے کہا کہ کورونا وبا کی پہلی لہر کے دوران سخت لاک داؤن کے خواہش مند اور ہماری پالیسیوں پر تنقید

خادم رضوی کی نماز جنازہ میں شرکت کیلئے لاکھوں افراد امڈ آئے، لائیو ویڈیو

https://youtu.be/KdS-vmGjtYw بشکریہ 24 نیوز ایچ ڈی لاہور: تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ عاشق رسولﷺ علامہ خادم حسین رضوی کی نماز جنازہ مینار پاکستان گراؤنڈ میں ادا کر دی گئی۔ سربراہ ٹی ایل پی خادم حسین رضوی کی نماز جنازہ ان کے

سی پیک کیخلاف بھارتی سازش، چین کی پاکستان کے موقف کی حمایت

بیجنگ(ویب ڈیسک ) چین نے ایک بار پھر پاکستان کے موقف کی تائید کرتے ہوئے کہا ہے کہ امن دشمنوں کی کمر توڑنے کیلئے پاکستان کیساتھ ہیں۔ ہندوستان کی جانب سے ریاستی دہشتگردی اور سی پیک کو سبوتاژ کرنے کی سازشوں کیخلاف چین نے پاکستانی موقف کی

علامہ خادم رضوی کی موت کورونا کے باعث ہوئی،ذرائع

لاہور(ویب ڈیسک ) تحریک لبیک سربراہ مولانا خادم حسین رضوی کی موت کورونا وائرس کے باعث ہوئی ہے. وہ کئی دنوں سے بخار اور زکام میں مبتلا تھے ان کے ایک ساتھی نے بھی اس کی تصدیق کی ہے کہ دھرنے کے لیے اسلام آباد روانگی سے قبل بھی انہیں زکام

ہار کر بھی ووٹ کو عزت دے دیا کریں!

ارشاد بھٹی خدا کا شکر لاہور قلندر نے ہارنے کے بعد یہ نہیں کہا کہ دھاندلی ہوگئی، کراچی کنگز جیتا نہیں اسے جتوایا گیا، یہ سب سلیکٹرز کا کیا دھرا، یہ سب خلائی مخلوق کا کارنامہ، یہ جیت جعلی، کراچی کنگز کا مینڈیٹ جعلی، ایمپائر ساتھ ملے ہوئے

تحریک لبیک کے سربراہ علامہ خادم حسین رضوی انتقال کرگئے

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) تحریک لبیک کے سربراہ خادم حسین رضوی انتقال کرگئے وہ کافی عرصے سے علیل تھے.مولانا خادم حسین رضوی کو گزشتہ چند روز سےبخار تھا اور آج وہ خالق حقیقی سے سے جا ملے. اسپتال ذرائع کا کہنا ہے خادم حسین رضوی کو رات

گلگت بلتستان میں حکومت سازی کیلئے تحریک انصاف کی تعداد پوری ہو گئی

گلگت(زمینی حقائق ڈاٹ کام)گلگت بلتستان اسمبلی کے 5 نومنتخب آزاد ارکان پاکستان تحریک انصاف میں شامل ہوگئے ہیں جس کے بعد پی ٹی آئی کی حکومت سازی کیلئے نمبر پورے ہو گئے ہیں. آزاد ارکان کی شمولیت کے نتیجے میں پی ٹی آئی کی نشستیں 14 ہوگئی

پروفیسر حافظ سعید کو10 سال قید، تمام جائیداد ضبط

لاہور: کالعدم جماعۃ الدعوۃ کے سربراہ پروفیسر حافظ محمد سعید کوانسداد دہشت گردی عدالت نے10سال 6 ماہ قید کی سزا سنا دی، ان کی تمام جائیداد بھی ضبط کرنے کاحکم دیا۔ لاہور میں جج ارشد حسین بھٹہ کی عدالت نے سی ٹی ڈی کی طرف سے درج مقدمہ نمبر