پاکستانی قونصل جنرل خالد مجیدکی سیکرٹری جنرل او آئی سی سے ملاقات

جدہ (ابرار تنولی) پاکستان کے قونصل جنرل خالد مجید نے اسلامی تعاون تنظیم کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر یوسف بن احمد العثیمین سے جدہ میں او آئی سی سیکرٹریٹ میں ملاقات کی۔ قونصل جنرل مقرر ہونے کے بعد او آئی سی کے سیکرٹری جنرل سے یہ ان کی

نوازشریف کی سزا معطلی کی درخواست پر وزیر داخلہ کی طلبی

اسلام آباد (ویب ڈیسک)اسلام آباد ہائی کورٹ نے طبی بنیادوں پر نواز شریف کی سزا معطلی کی درخواست پر وفاقی اور صوبائی وزرا داخلہ کو طلب کرلیا، سروسز ہسپتال کے ایم ایس کو بھی ذاتی حیثیت میں پیش ہونے کا حکم دیا گیا ہے. شہبازشریف کی درخواست

سانحہ ساہیوال ، تمام نامزد ملزمان کو عدالت نے بری کردیا

فوٹو : فائل لاہور(ویب ڈیسک) سانحہ ساہیوال مقدمے میں نامزد تمام 6 ملزمان کولاہور کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے بری کردیا۔ لاہور کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نمبر ایک کے جج ارشد حسین بھٹہ نے مقدمے کا فیصلہ سنایا،اس موقع

شادی سادگی سے ، ہنی مون پیرس میں؟ شرمیلا کا حمزہ عباسی پر تبصرہ

فوٹو: فائل، ایکسپریس نیوز کراچی(نیٹ نیوز) حمزہ علی عباسی اور نیمل کی ایفل ٹاور کے سامنے تصاویر دیکھ کرسابق رکن سندھ اسمبلی شرمیلا فاروقی نے نو بہاتا جوڑے پر طنز کے نشتر چلادیئے۔ شرمیلا فاروقی نے کہا کہ یہ ہے سادگی؟ حمزہ علی عباسی

سوات میں ٹریفک حادثہ میں متعدد افراد جاں و زخمی

فوٹو:فائل اسلام آباد(ویب ڈیسک) سوات میں ٹریفک حادثے میں متعددافراد کے جاں بحق ہونے کی اطلاع ہے۔ ذرائع کے مطابق سوات میں ایک ٹرک گہری کھائی میں گرا ہے ، اس حادثے میں آٹھ افراد کے جاں بحق ہونے اورمتعدد زخمی ہونے کی غیر مصدقہ اطلاعات

سارو گنگولی بھارتی کرکٹ بورڈ کے نئے سربراہ بن گئے

اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک) سابق بھارتی کپتان سارو گنگولی نے بی سی سی آئی کی صدارت سنبھال لی،انھیں ابتدائی طور پر دس ماہ کیلئے یہ ذمہ داری سونپی گئی ہے۔ بدھ کو ممبئی میں ایک اجلاس منعقد ہوا جس میں گنگولی کو آئندہ 10ماہ کے لیے صدر مقرر کیا

خواتین صحافیوں کی سعودی سفارتخانے کے میڈیا ہیڈ سے ملاقات

اسلام آباد( راحت علیم) خواتین صحافیوں کے وفد کی سعودی سفارتخانے کے میڈیا سیکشن انچارج علی خالد الدوسری سے ملاقات کی ہے جس میں بین الا قوامی سطح پر سعودی عرب کے کردار پر بات چیت کی گئی۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے ر سعودی سفارتخانے کے

پاکستانی کرکٹرز کو ٹی 10 لیگ میں شرکت سے روک دیا گیا

لاہور(ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستانی کرکٹرز کو ٹی 10 لیگ میں شرکت سے روک دیا، ترجمان پی سی بی کہتے ہیں این او سی واپس لینے کا فیصلہ پریمیئر کرکٹ ٹورنامنٹ قائد اعظم ٹرافی میں شرکت کے باعث کیا گیا۔ بتایا گیا ہے کہ کھلاڑیوں کے

بجلی کی قیمت ایک روپے66پیسے فی یونٹ اضافہ

اسلام آباد( ویب ڈیسک) نیپرا نے ایک بار پھر بجلی ایک روپے چھیاسٹھ پیسے فی یونٹ مہنگی کردی ، اضافے کانوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ بجلی کی قیمت میں اضافے کا صارفین کو آئندہ ماہ کے بجلی بلوں میں بائیس ارب روپے سے زیادہ کا اضافی بوجھ