وزیراعظم نے وفد کے ہمراہ عمرہ کی سعادت حاصل کر لی
فائل:فوٹو
مکہ مکرمہ: وزیراعظم شہباز شریف نے دورہ سعودی عرب کے دوران عمرہ کی سعادت حاصل کرلی۔
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے اپنے وفد کے ہمراہ عمرہ ادا کیا، وزیراعظم نے خانہ کعبہ میں نوافل ادا کیے اور ملک و قوم اور امت مسلمہ کی فلاح و بہبود…