ہم خطے میں کشیدگی نہیں چاہتے پاکستان پر حملہ ہوا تو بھرپور طاقت سے جواب دیں گے،سفیر رضوان سعید شیخ
فائل:فوٹو
واشنگٹن: امریکا میں پاکستان کے سفیر رضوان سعید شیخ نے کہا ہے کہ ہم خطے میں کشیدگی نہیں چاہتے پاکستان پر حملہ ہوا تو بھرپور طاقت سے جواب دیں گے، بھارت اپنی جابرانہ پالیسیوں، انتخابی مجبوریوں یا انتظامی کوتاہیوں کا بوجھ پاکستان پر…