نوشکی میں آئل ٹینکر دھماکہ،آگ لگنے سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 8 ہوگئی

فائل:فوٹو میں زخمی ہونے والے مزید 5 افراد نجی اسپتالوں میں دوران علاج زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئے ، جس کے بعد جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 8 ہوگئی۔ کراچی:نوشکی میں آئل ٹینکر دھماکے میں زخمی ہونے والے مزید 5 افراد نجی اسپتالوں میں…

مسلح افواج دفاع وطن کے لئے متحد ،جنگ مسلط کرنے کی کسی بھی کوشش کا فیصلہ کن جواب دیا جائے گا،…

فوٹو فائل راولپنڈی:پاک فوج کے سپہ سالار جنرل عاصم منیر کی زیرصدارت کور کمانڈرز کانفرنس میں بھارت کے جارحانہ رویے اور مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے پاکستان کی خود مختاری اور علاقائی سالمیت برقرار رکھنے کے…

بھارت سے بڑھتی کشیدگی ، پاکستان کا سلامتی کونسل کا اجلاس بلانے پر غور

فائل:فوٹو نیویارک:بھارت سے بڑھتی کشیدگی کے باعث پاکستان نے سلامتی کونسل اجلاس بلانے پر غور شروع کردیا۔اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب سفیر عاصم افتخار کاکہناہے کہ یہ بات واضح ہے کہ ایک واقعہ پیش آیا، لیکن اب جو صورتحال جنم لے چکی…

گھبراہٹ کی شکار مودی سرکار نے آئی ایس پی آر کا یو ٹیوب چینل بلاک کردیا

فائل:فوٹو پہلگام فالس فلیگ آپریشن سے متعلق حقائق سامنے لانے اور بھارتی پروپیگنڈے کو بے نقاب کرنے پر گھبراہٹ کی شکار مودی سرکار نے آئی ایس پی آر کا یو ٹیوب چینل بلاک کردیا۔ جھوٹ کے پاؤں نہیں ہوتے اور سچ کو چھپایا نہیں جا سکتا۔ ایسا ہی کچھ…

پاکستان کا سندھ طاس معاہدے کی معطلی پر بھارت کو باقاعدہ نوٹس دینے کا فیصلہ

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان نے بھارت کی جانب سے سندھ طاس معاہدے کی معطلی پر باقاعدہ سفارتی ذرائع سے نوٹس دینے کا فیصلہ کر لیا۔ انڈس واٹر کمیشن کے ذرائع کے مطابق سندھ طاس معاہدے کی معطلی پر قانونی و آئینی مشاورت کے بعد وزارت خارجہ، وزارت…

اسحاق ڈار نے پانامہ اور جنوبی کوریا کے وزرائے خارجہ کو بھارت کے یکطرفہ اقدامات سے آگاہ کر دیا

فائل:فوٹو اسلام آباد : وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے پانامہ اور جنوبی کوریا کے وزرائے خارجہ کو بھارت کے یکطرفہ اقدامات سے آگاہ کر دیا۔ اسحاق ڈار نے پانامہ کے ہم منصب سے رابطہ کر کے انہیں سندھ طاس معاہدے کے متعلق بھی بتایا، اس موقع پر پانامہ کے…