حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانے کا فیصلہ مؤخر
اسلام آباد( ویب ڈیسک )حکومت نے پٹرولیم مصنوعا کی قیمتوں میں اضافے کا مؤخر کر دیا ہے، یہ بات کابینہ اجلاس کے بعد وزیر اعظم کی معاون خصوصی اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے بتاہی ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان نے سمری منظور نہیں کی!-->!-->!-->…