صدر مملکت نے سی ڈی اے ترمیمی آرڈیننس 2025 جاری کر دیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے سی ڈی اے ترمیمی آرڈیننس 2025 جاری کر دیا۔ترمیمی آرڈیننس سے متاثرین کی بحالی اور آبادکاری کو قانونی تحفظ حاصل ہوگا۔
صدر آصف علی زرداری کی منظوری کے بعد سی ڈی اے ترمیمی آرڈیننس کا گزٹ…