امانت میں خیانت کیس، اداکارہ نازش جہانگیرکے وارنٹ گرفتاری جاری
فائل:فوٹو
لاہور: لاہور کی مقامی عدالت نے امانت میں خیانت، فراڈ اور دھمکیاں دینے کے الزام میں اداکارہ نازش جہانگیر اور ان کے ساتھی کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے۔
ذرائع کے مطابق اداکارہ نازش جہانگیر اور ان کے ساتھی سکندر خان کے خلاف اسود…