آئندہ ماہ سے افراطِ زر میں اضافہ ہو گا،گورنر اسٹیٹ بینک
فائل:فوٹو
کراچی :گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد کاکہناہے کہ مالی سال 25 کے اختتام تک جی ڈی پی کی نمو 2.5 سے 3.5 فیصد رہے گی۔ آئندہ ماہ سے افراطِ زر میں اضافہ ہو گا۔
کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بیرونی ادائیگیاں 26 ارب…