نگران حکومت کا صنعتوں کیلئے بجلی سستی گھریلو صارفین کیلئے مہنگی کرنے کا فیصلہ
فوٹو: فائل
اسلام آباد: نگران حکومت کا صنعتوں کیلئے بجلی سستی گھریلو صارفین کیلئے مہنگی کرنے کا فیصلہ، بوجھ گھریلو صارفین پر منتقل کرنے کیلئے آئی ایم ایف سے اجازت لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے اور اس سلسلے میں عالمی مالیاتی ادارے کے ساتھ مذاکرات…