عدالتی فیصلے کی غلط تشریح سے بڑی سیاسی جماعت کو انتخابی عمل سے نکال دیا گیا
فوٹو: فائل
اسلام آباد: سپریم کورٹ،سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس پر جسٹس اطہر من اللہ کا چار صفحات پر مشتمل اختلافی نوٹ جاری کردیا گیاہے۔
اختلافی نوٹ میں کہا گیاہے الیکشن کمیشن کے وکیل نے بنیادی انسانی حقوق سے متعلق اہم…