بھارتی اشتعال انگیزی علاقائی امن اور استحکام کیلئے سنگین خطرہ ہے،عاصم افتخار

فائل:فوٹو نیویارک: اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے کہا کہ بھارت خطے میں اشتعال انگیزی کو ہوا دے رہا ہے۔بھارتی رویے نے امن کو شدید خطرات سے دوچار کر دیا اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے او آئی سی…

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج عالمی یوم مزدور منایا جارہا ہے

فائل:فوٹو اسلام آباد:پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج عالمی یوم مزدور منایا جارہا ہے۔اس عالمی یوم مزدور کے منانے کا آغاز پاکستان میں 1973ء میں بانی پی پی پی ذوالفقار علی بھٹو کے دور حکومت میں ہوا تھا۔ عالمی یوم مزدور اس عزم کے ساتھ منایا…

وفاقی حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں کمی کا اعلان

فائل:فوٹو اسلام آباد:وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں کمی کا اعلان کردیا اور اس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔ وزارت خزانہ کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا، جس کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات…

ملک میں آج سے 5 مئی تک ممکنہ غیر متوقع موسمی صورتحال سے متعلق ایڈوائزری جاری

فائل:فوٹو اسلام آباد:ملک میں آج سے 5 مئی تک ممکنہ غیر متوقع موسمی صورتحال کے لیے ایڈوائزری جاری کر دی گئی۔ نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کے مطابق خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان، آزاد کشمیر، شمال مشرقی پنجاب اور شمالی مشرقی…

امریکا نے بھارت کے ساتھ 13 کروڑ ڈالر کا دفاعی معاہدہ کر لیا

فائل:فوٹو واشنگٹن: خطے میں کشیدہ صورت حال کے دوران امریکا نے بھارت کے ساتھ 13 کروڑ ڈالر کا دفاعی معاہدہ بھی منظور کر لیا ہے۔ امریکی دفاعی معاہدے کرنے والے ادارے ڈیفنس سکیورٹی کوآپریشن ایجنسی نے بھارت کے ساتھ 13 کروڑ ڈالر کے دفاعی معاہدے…

امریکی وزیر خارجہ بھارتی ہم منصب اور وزیراعظم پاکستان سے ٹیلی فونک رابطہ ،حالیہ کشیدگی میں ملکر کمی…

فائل:فوٹو واشنگٹن: امریکا پاک بھارت کشیدگی میں کمی کے لئے متحرک ہوگیا۔وزیر خارجہ مارکو روبیو نے حالیہ کشیدگی میں ملکر کمی لانے پر زور دیاہے ۔ وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیراعظم پاکستان شہبازشریف اور بھارتی ہم منصب جے شنکر سے ٹیلیفونک…

حملہ کہاں ہو یہ بھارت کا انتخاب ہوگا آگے کہاں جانا ہے یہ ہم بتائیں گے، ڈی جی آئی ایس پی آر

فوٹو فائل اسلام آباد:ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل احمد شریف نے کہا ہے کہ بھارتی حملے کی صورت میں جوابی کارروائی کے تمام انتظامات مکمل کرلیے ہیں۔فوجی تصادم کا راستہ بھارت نے منتخب کیا تو یہ ان کی چوائس ہوگی، آگے یہ معاملہ کہاں تک جائے…