ابوظہبی کے ولی عہد سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے

فائل:فوٹو اسلام آباد:ابوظہبی کے ولی عہد شہزادہ شیخ خالد بن محمد بن زید النہیان پاکستان کے سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے۔ صدرِ مملکت آصف علی زرداری اور وزیرِاعظم شہباز شریف نے نور خان ایئر بیس پر ابوظبی کے ولی عہد کا پرتپاک استقبال…

تحریک تحفظ آئین پاکستان کے زیر اہتمام نیشنل کانفرنس ،اجازت نہ ملنے پر اپوزیشن رہنما ’زبردستی‘ ہوٹل…

فوٹو:اسکرین گریب اسلام آباد:اپوزیشن گرینڈ الائنس کی قومی کانفرنس کے انعقاد سے قبل اپوزیشن کی رابطہ کمیٹی کے کنوینر اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی سمیت دیگر رہنماوٴں کو نجی ہوٹل میں داخل ہونے سے روک دیا گیا جس کے بعد وہ زبردستی اس میں…

ملٹری کورٹس ٹرائل کیس، آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت حوالگی تفتیش مکمل ہونے کے بعد ہی ممکن ہو گی،جسٹس جمال…

فائل:فوٹو اسلام آباد:سپریم کورٹ میں ملٹری کورٹس کیس کی سماعت کے دوران سول سوسائٹی کے وکیل فیصل صدیقی نے دلائل میں کہا عدالت کے بجائے انتظامی جج نے ملزمان کی حوالگی کی۔ جسٹس جمال مندوخیل نے ریمارکس دیئے ہیں کہ آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت حوالگی…

مصطفیٰ عامر قتل کیس، ملزمان کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع ،میڈیکل کرانے کا حکم

فائل:فوٹو کراچی: کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے مصطفیٰ عامر قتل کیس میں ملزمان کے جسمانی ریمانڈ میں 5 دن کی توسیع کر دی اور ملزمان کا میڈیکل کرانے کا حکم دے دیا۔ سینٹرل جیل میں انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں مصطفی عامر قتل کیس کی…

صارفین کے لیے خوشخبری، بجلی کی قیمت میں کمی متوقع

فائل:فوٹو اسلام آ باد:بجلی کی سرکاری تقسیم کار کمپنیوں کے صارفین کے لیے بجلی ایک ماہ کے لیے دو روپے فی یونٹ سستی ہونے کا امکان ہے۔ سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی کی درخواست پر نیپرا میں سماعت اب سے کچھ ہی دیر بعد ہوگی۔ سی پی پی اے نے درخواست…

لیبیا کشتی حادثہ، جاں بحق 6 پاکستانیوں کی میتیں وطن پہنچا دی گئیں

فائل:فوٹو اسلام آباد: لیبیا کشتی حادثے میں جاں بحق 6 پاکستانیوں کی میتیں وطن پہنچا دی گئیں۔ریاض حسین پیرزادہ نے کہا کہ افسوسناک واقعے پر لواحقین کے غم میں شریک ہیں۔ وفاقی وزیر برائے ہاوٴسنگ اینڈ ورکس ریاض حسین پیرزادہ نے اسلام آباد…

وفاقی کابینہ میں توسیع،صدر مملکت آج نئے وفاقی وزرا سے حلف لیں گے

فائل:فوٹو اسلام آباد:وفاقی کابینہ میں توسیع کے فیصلے کے تحت نئے وزرا آج ایوان صدر میں حلف اٹھائیں گے۔ رپورٹ کے مطابق کابینہ میں شامل ہونے والے نئے وفاقی وزراء اور وزرائے مملکت کی تقریب حلف برداری آج ایوان صدر میں ہو گی، صدر آصف علی زرداری…

چار اسرائیلی یرغمالیوں کی نعشیں ریڈ کراس کے حوالے، 600 سے زائد فلسطینی قیدی رہا

فائل:فوٹو غزہ: غزہ میں جنگ بندی معاہدے پر عمل درآمد جاری ہے، اسرائیل نے 600 سے زائد فلسطینی قیدیوں کو رہا کر دیا۔ عرب میڈیا کے مطابق حماس نے بھی مزید 4 اسرائیلی مغویوں کی نعشیں ریڈ کراس کے حوالے کر دیں، فلسطینی قیدی رہائی کے بعد مغربی…

اپوزیشن گرینڈ الائنس کا رکاوٹوں کے باوجود دوسرے دن بھی کانفرنس جاری رکھنے کا اعلان

فوٹو : سکرین شاٹ اسلام آباد : اپوزیشن گرینڈ الائنس کا رکاوٹوں کے باوجود دوسرے دن بھی کانفرنس جاری رکھنے کا اعلان، پہلے دن دو جگہوں پہ بکنگ ہو جانے کے باوجود کانفرنس نہ ہونے دینے کے بعد اپوزیشن اتحاد اسلام آباد کے لیجنڈ ہوٹل میں کانفرنس…

عسکری تنصیبات پرحملوں کاکیس، سپریم کورٹ نے پنجاب حکومت کو رپورٹس جمع کرانے کی مہلت دیدی

فائل:فوٹو اسلام آباد:عسکری تنصیبات پرحملوں کاکیس، سپریم کورٹ نے پنجاب حکومت کو رپورٹس جمع کرانے کی مہلت دیدی، سپریم کورٹ نے 9 مئی کو راولپنڈی میں عسکری تنصیبات پر حملوں کے کیس کی سماعت کے دوران پنجاب حکومت کو رپورٹس جمع کرانے کی مہلت دی…