ٹورنٹو میں کشمیر میں بھارتی اقدام کے خلاف احتجاجی ریلی
فوٹو: سوشل میڈیا
ٹورنٹو( نیٹ نیوز) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی اقدام کےخلااف دنیا بھر میں احتجاج کا سلسلہ جاری ہے کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں بھی احتجاجی ریلی نکالی گہی۔
ٹورنٹو میں نکالی گہی ریلی کے شرکاء نے بینرز اور پوسٹرز اٹھا!-->!-->!-->!-->!-->…