سونے کی قیمت میں عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں کمی

فائل:فوٹو کراچی: سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت کم ہو گئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 7ڈالر کی کمی سے 2490ڈالر کی سطح پر آ گئی۔ ادھر مقامی صرافہ بازاروں میں بھی پیر کے روز 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے…

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے مدت ملازمت میں توسیع لینے سے معذرت کرلی

فائل:فوٹو اسلام آباد:چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے مدت ملازمت میں توسیع لینے سے معذرت کرلی۔ سپریم کورٹ میں نئے عدالتی سال کے آغاز پر فل کورٹ ریفرنس سے خطاب کے بعد چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کی۔ صحافی…

پہلے علم ہوتا تھا کیس کا فیصلہ کیا آئے گا اب علم نہیں ہو پاتا فیصلہ کیا ہوگا،چیف جسٹس

فائل:فوٹو اسلام آباد:چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائر عیسیٰ کا کہنا ہے کہ پہلے بینچ دیکھ کر ہی بتا دیا جاتا تھا کہ کیس کا فیصلہ کیا ہو گا۔ اب توخود مجھے بھی معلوم نہیں ہوتا کہ میرے دائیں بائیں جانب کون سے ججز کیس سنیں گے۔پہلے علم ہوتا تھا…

سپریم کورٹ سے 2 کمپیوٹر سسٹم چوری ،مقدمہ درج

فائل:فوٹو اسلام آباد:سپریم کورٹ آف پاکستان سے 2 کمپیوٹر سسٹم چوری ہو گئے جس کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ ڈائریکٹر آئی ٹی سپریم کورٹ کی درخواست پر تھانہ سیکریٹریٹ میں مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ ایف آئی آر کے متن…

وانا رستم بازار میں پولیس وین پر ریموٹ کنٹرول بم دھماکا ، 12 افراد زخمی

فائل:فوٹو جنوبی وزیرستان: جنوبی وزیرستان کے وانا رستم بازار میں کریکوٹ روڈ پر پولیس وین پر ریموٹ کنٹرول بم دھماکا ہوا ہے۔ پولیس کے مطابق دھماکے میں 12 افراد زخمی ہوگئے ہیں کئی زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے اور علاقے کو گھیرے میں لے کر تفتیش…

ریاستی اداروں پر حملہ کرنے والوں کے ساتھ بات چیت کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا،اسحاق ڈار

فائل:فوٹو اسلام آباد / لندن: نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ اسحاق ڈار کاکہنا ہے کہ حکومت کسی بھی اندرونی یا بیرونی عناصر کو سیاسی عدم استحکام کو ہوا دینے کے ارادے سے پاکستان کی ترقی اور خوش حالی کے سفر کو پٹڑی سے اتارنے کی اجازت نہیں دے گی۔…

پاکستانی نوجوان امریکا میں یہودیوں پرحملے کی منصوبہ بندی کے الزام میں گرفتار

فائل:فوٹو واشنگٹن: پاکستانی نوجوان کو امریکا میں یہودیوں پرحملے کی منصوبہ بندی کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا۔جرم ثابت ہونے پر شاہ زیب کو 20سال قید ہو سکتی ہے۔ امریکی محکمہ انصاف کی رپورٹ کے مطابق 20 سالہ پاکستانی نوجوان محمد شاہ زیب…

تحریک انصاف جلسہ،ضلعی انتظامیہ کا کل سڑکوں پر کنٹینرز لگانے کا فیصلہ

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے کل ہونیوالے جلسے کے پیش نظر اسلام آباد کی مختلف سڑکوں پر کنٹینرز لگائے جائیں گئے۔ ذرائع کے مطابق اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے کل سڑکوں پر کنٹینرز لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔ کنٹینرز…

کے پی حکومت نے کل اسلام آباد میں جلسے کے لئے پلان اے، بی اور سی تیار کرلیا

فائل:فوٹو پشاور: تحریک انصاف کی خیبر پختونخوا حکومت نے کل اسلام آباد میں جلسے کے ہر صورت انعقاد کے لئے پلان اے، بی اور سی تیار کرلیا۔ پی ٹی آئی رہنماوٴں کا فیصلہ ہے کہ جلسہ اس بار کسی کی ہدایت پرمنسوخ یا ملتوی نہیں کیا جائے گا۔…

اپنی چوریاں معاف کروا کر قوم کو کہا جارہا ہے قربانیاں دو،بانی پی ٹی آئی

فائل:فوٹو راولپندی :بانی تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ نیب ترامیم آئین کے خلاف ہیں اور تباہی کا راستہ ہے، اپنی چوریاں معاف کروا کر قوم کو کہا جارہا ہے قربانیاں دو۔کہتا ہوں کہ آٹھ ستمبر کو عوام نکلے یہ حقیقی آزادی کی جنگ ہے، آزادی…