عید پر 820قیدی رہا، 27کروڑ روپے جرمانہ پنجاب، کےپی حکومتوں نے ادا کیا
اسلام آباد (زمینی حقائق ) عید الفطر پر وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر پنجاب اور خیبر پختونخوا میں 820 قیدیوں کو رہا کیا گیا ۔
وزیراعظم آفس کی جانب سے جاری بیان کے مطابق یہ وہ قیدی ہیں جو اپنی سزا کی مدت پوری کر چکے تھے مگر جرمانہ ادا!-->!-->!-->…