پاکستان اور کشمیردونوں لازم و ملزوم ہیں،فردوس عاشق
سیالکوٹ(ویب ڈیسک) وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے بھارتی وزیراعظم مودی کو موجودہ دور کا ہٹلر قرار دے دیا۔
سیالکوٹ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ قوموں پر مشکل وقت آتاہے، قوموں!-->!-->!-->!-->!-->…