بھارتی فلمی اداکارہ ارمیلا بھی مودی کی کشمیر پالیسی پر سخت نالاں

اسلام آباد(ویب ڈیسک)بھارتی فلمی اداکارہ اور رکن کانگریس ارمیلا مٹونڈکر مقبوضہ کشمیر میں مودی حکومت کی جارحیت پر مبنی پالیسی پر سخت نالاں ہیں۔ مقبوضہ کشمیر میں مسلسل 26 روز سے لاک ڈاؤن کے باعث عوام گھروں میں محصور اور حریت قیادت قید ہے،

مقبوضہ کشمیر میں بگڑتی صورتحال علاقائی امن کیلئے خطرہ ہے،آرمی چیف

راولپنڈی(زمینی حقائق )آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہےمقبوضہ جموں و کشمیر میں بگڑتی صورتحال علاقائی امن کیلئے خطرہ ہے۔ آئی ایس پی آرکے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے گوجرانوالہ کور ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا جہاں انہیں

وزیراعظم عمران خان کانیویارک ٹائمز میں آرٹیکل

وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ دنیا کشمیر سے آنکھیں چرا نہیں سکتی، بھارتی مظالم نہ روکےگئے، تو جنگ کا خطرہ ہے. ان خیالات کا اظہار انھوں نے نیویارک ٹائمز میں اپنے آرٹیکل میں کیا. وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ کشمیر

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا فیصلہ

اسلام آباد(ویب ڈیسک)حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کر کےمہنگائی کے ستائے عوام کو ریلیف دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس حوالے سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی سمری پٹرولیم ڈویژن کو موصول ہوگئی ہے جس میں ہائی اسپیڈ ڈیزل کی

کشمیری مسلمان ہیں عالمی برادری مظالم پر اس لیے خاموش ہے،وزیراعظم

اسلام آباد(ویب ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہےکہ اگر کشمیری مسلمان نہ ہوتے تو آج ساری دنیا ان کے ساتھ ہوتی مگر افسوس سے کہنا پڑتا ہےکہ جب مسلمانوں پر ظلم ہوتا ہے تو عالمی برادری اور اقوام متحدہ جیسے انصاف دینے والے ادارے خاموش رہتے

کشمیریوں سے اظہار یکجہتی،پوری قوم سڑکوں پر نکل آئی،احتجاجی مظاہرے، ریلیاں

اسلام آباد(ویب ڈیسک)آج ملک بھر میں وزیراعظم عمران خان کی اپیل پر کراچی سے خیبر تک پوری قوم اپنے کشمیری بھائیوں سے اظہار یکجہتی کے لیے باہر نکل آئی، احتجاجی مظاہرے کیے گئے اور ریلیاں نکالی گئیں۔ طے شدہ شیڈول کے مطابق دوپہر 12 بجتے ہی

وزیراعظم کی اپیل پر آج بارہ بجےپورا ملک جام ہو جاہے گا

اسلام آباد(ویب ڈیسک) آج وزیراعظم عمران خان کی اپیل پر ملک بھر کے عوام کشمیریوں سے اظہار یکجہتی اور مقبوضہ کشمیر کے لوگوں کو واضح پیغام بجھوانے کیلئے گھروں سے نکلیں گے۔ دوپہر 12 سے ساڑھے 12 بجے تک ٹریفک کو بھی روک دیا جائے گا، وزیراعظم

امریکہ اور طالبان مزاکرات پر مطمن، امریکی فوج کے انخلاءپر متضادموقف

اسلام آباد(ویب ڈیسک)امریکہ کے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف جنرل جوزف ڈنفورڈ نے کہا ہے کہ افغانستان سے امریکی فوج کے مکمل انخلاءپر بات کرنا قبل از وقت ہوگا۔ پنٹاگون میں پریس کانفرنس میں جنرل جوزف ڈنفورڈ نے کہا کہ افغان سکیورٹی فورسز