مریم نواز کی پارٹی پوزیشن بچ گئی. تحریک انصاف کی درخواست مسترد
اسلام آباد(ویب ڈیسک) مریم نواز کی پارٹی پوزیشن بچ گئی الیکشن کمیشن نے مریم نواز کو پارٹی کی نائب صدارت سے ہٹانے کی تحریک انصاف کی درخواست مسترد کردی۔
الیکشن کمیشن میں پاکستان تحریک انصاف کی رکن ملیکہ بخاری، فرخ حبیب اور کنول شوزب نے!-->!-->!-->…