چین کی شاہد آفریدی کوایغور مسلم پر وضاحت، سنکیانگ آنے کی دعوت

فوٹو : فائل اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)چینی وزارت خارجہ نے سابق کپتان شاہد آفریدی کی طرف سے چین میں مسلمانوں کے ساتھ ناروا سلوک کے ٹویٹ کاجواب دے دیا. شاہد آفریدی کی آواز پر چینی وزارت خارجہ کے ایک اعلیٰ اہلکار نے بذریعہ ٹوئٹ

الیکشن کمیشن تعیناتیاں،اپوزیشن حکومت کا ایک اور اجلاس بے نتیجہ ختم

فوٹو : فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)اپوزیشن اور حکومت کے درمیان الیکشن کمیشن کے 3 اہم عہدوں کے لیے تعیناتی پر ڈیڈلاک تاحال برقرار ہے اور اتفاق رائے نہیں ہو پا رہا ہے. اس حوالے سے چیف الیکشن کمشنر(سی ای سی) سمیت الیکشن کمیشن

پاکستان میں آج مسیحی برادری کرسمس منا رہی ہے

اسلام آباد (زمینی حقائق ڈاٹ کام) آج دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی مسیحی برادری کرسمس کا تہوار منا رہی ہے،گرجا گھروں کو خوبصورتی سے سجایا گیا ہے۔ 24 اور 25 دسمبر کی درمیانی رات 12 بجتے چرچز میں دعائیہ تقاریب کا اہتمام کیا گیا جس میں

ریاض،تخیل ادبی فورم کامحفل مشاعرہ، پاکستانی سفیر مہمان خصوصی تھے

الریاض (رپورٹ...ابرار تنولی) معروف ادبی تنظیم "تخیل ادبی فورم" کے زیر اہتمام سفارت خانۂ پاکستان الریاض میں رواں سال کی الوادعی ادبی تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ تقریب کے مہمان خصوصی سفیر پاکستان راجہ علی اعجاز تھے. تقریب میں شوکت

قائد اعظم نے کشمیر کوشہ رگ قرار دیاہم کشمیریوں کےساتھ کھڑے ہیں، وزیراعظم

فوٹو : فیس بک اسلام آباد (زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیراعظم پاکستان عمران خان نے بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کے 144ویں یوم پیدائش پر اپنے عظیم رہنما کی ملت کے لیے خدمات کا دل کھول کر اعتراف کیا ہے. بانی پاکستان کے یوم

بھارت کی طرفداری، پاکستان نے امریکی رپورٹ مسترد کر دی

فوٹو : فائل اسلام آباد(ویب ڈیسک) پاکستان نے مذہبی آزادی سے متعلق امریکی رپورٹ کو مسترد کردی، دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ یہ رپورٹ جانب دارانہ ہے مسلمانوں کے خلاف حالیہ شہریت بل کے باوجود امریکہ نےبھارت کا نام اس میں شامل نہیں کیا۔

اسپیکر اسد قیصر کی قیادت میں پاکستانی پارلیمانی وفد کی شاہ سلمان سے ملاقات

اسلام آباد (ابرار تنولی +شاہ جہأں شیرازی) خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز آل سعود سے قومی اسمبلی کے اسپیکر اسد قیصر کی قیادت میں پاکستان کے پارلیمانی وفد نےملاقات کی ہے۔ ریاض میں ہونے والی اس

رانا ثناء اللہ کی منشیات برآمدگی کیس میں ضمانت منظور

فوٹو : فائل لاہور (ویب ڈیسک) مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیرقانون پنجاب رانا ثناء اللہ کی لاہورہائیکورٹ نے منشیات برآمدگی کیس میں ضمانت منظور کر لی۔ لاہور ہائیکورٹ نے رانا ثناء اللہ کی ضمانت منظور کرتے ہوئے انہیں 10، 10 لاکھ روپے

اقوام متحدہ شہریت بل کی منسوخی کےلیے بھارت پر دباؤ ڈالے، او آئی سی

جدہ(زمینی حقائق ڈاٹ کام) او آئی سی کے انسانی حقوق کمیشن نے عالمی برادری اور اقوام متحدہ سے مطالبہ کیا ہے کہ بھارتی حکومت پر شہریت بل کی امتیازی شقوں کو منسوخ کرنے کے لیے دباؤ ڈالا جائے ۔ او آئی سی کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ

احسن اقبال کو 13روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کی تحویل میں دے دیا گیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک) نارووال اسپورٹس سٹی کیس میں گرفتار (ن) لیگی رہنما احسن اقبال کو احتساب عدالت نے 13 روز کے جسمانی ریمانڈ پر نیب کی تحویل میں دے دیا۔ آج احسن اقبال کو اسلام آباد کی احتساب عدالت کے روبرو پیش کیا۔ نیب پراسیکیوٹر