کوئٹہ میں پولیس موبائل کے قریب دھماکا، 4 اہلکار شہید
اسلام آباد(ویب ڈیسک)کوئٹہ میں دھماکے کے نتیجے میں 4 پولیس اہلکار شہید اور 11 افراد زخمی ہوگئے۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق کوئٹہ کے علاقے منی مارکیٹ میں پولیس موبائل کے قریب دھماکا ہواجس سے 4 پولیس اہلکار شہید جبکہ پولیس اہلکاروں سمیت 11!-->!-->!-->…