معروف اداکار نثار قادری 82 برس کی عمر میں انتقال کرگئے
فائل:فوٹو
راولپنڈی : پاکستان ٹیلی ویژن، ریڈیو اور سٹیج کے معروف اداکار نثار قادری 82 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔
پاکستان ٹیلی ویژن کے متعدد ڈراموں میں اپنی بہترین اداکاری کے جوہر دکھانے والے معروف فنکار نثار قادری کچھ عرصہ سے علیل تھے،…