بانی پی ٹی آئی عمران خان کو اڈیالہ جیل سے تحریک نہیں چلانے دیں گے، رانا ثناء اللہ

فوٹو : فائل اسلام آباد : وزیر اعظم شہباز شریف کے مشیر رہنما رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کو اڈیالہ جیل سے تحریک نہیں چلانے دیں گے، رانا ثناء اللہ کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی دھمکیاں دیں گے تو مشکلات بڑھیں گی۔…

چوہدری نثار کی بڑی غلطی

اظہر سید شریف خاندان وضع دار ہے ۔وزیراعظم کی چوہدری نثار کے گھر آمد انکی ہمشیرہ کی تعزیت سے زیادہ انکی سیاست زندہ رکھنے کیلئے ایک تحفہ ہے اور کچھ نہیں ۔سابق وزیر داخلہ جب مریم نواز کی قیادت میں کام کرنے کو سبکی سمجھتے تھے اصل میں بہت بڑی…

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب فنانسنگ فار ڈویلپمنٹ کانفرنس میں شرکت کے لیے سپین روانہ

فوٹو:فائل اسلام آباد: وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب چوتھی انٹرنیشنل کانفرنس آن فنانسنگ فار ڈویلپمنٹ میں پاکستان کی نمائندگی کے لیے اسپین روانہ ہو گئے۔ یہ چار روزہ کانفرنس یکم جولائی سے سپین کے تاریخی شہر سیویل میں شروع ہو رہی ہے، جس میں…

دنیا بھر میں آج عالمی یوم پارلیمان منایا جا رہا ہے

فائل:فوٹو اسلام آباد: دنیا بھر میں آج 30 جون کو عالمی یوم پارلیمان منایا جا رہا ہے، اس دن کا مقصد جمہوریت، عوامی نمائندگی اور قانون سازی کے عمل میں پارلیمان کے کردار کو اجاگر کرنا ہے۔ اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی نے 2018ء میں اس دن کو…

عوام پرپھر پٹرول بم گرانے کی تیاری، قیمتوں میں بڑے اضافے کا امکان

فائل:فوٹو اسلام آباد:حکومت نے ایک بار پھر مہنگائی کی ماری عوام پر پٹرول بم گرانے کی تیاری کر لی۔ ذرائع کے مطابق پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں آئندہ 15 روز کے لیے 15 روپے فی لٹر تک اضافے کا امکان ہے، ڈیزل کی قیمت میں 15 روپے فی لٹر…

پارلیمنٹ ہی جمہوریت کا ستون، قانون سازی میں عوام کی آواز کو یقینی بنائیں،وزیراعظم

فوٹو:فائل اسلام آباد:وزیر اعظم شہباز شریف نے پارلیمنٹیرینزکے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں جمہوری اداروں کو مضبوط بنانے اور پارلیمانی نظام کو جدید تقاضوں کے مطابق استوار کرنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ وزیراعظم نے کہا ہے کہ…