پی ٹی آئی پنجاب کی چیف آرگنائزر عالیہ حمزہ و دیگر پر مقدمہ درج،باضابطہ گرفتار

فائل:فوٹو راولپنڈی :پی ٹی آئی پنجاب کی چیف آرگنائزر عالیہ حمزہ و دیگر پر مقدمہ درج کرکے انہیں باضابطہ طور پر گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق عالیہ حمزہ اور ساتھیوں پر مقدمہ درج کرلیا گیا ہے، جس کے بعد انہیں باضابطہ گرفتار کرلیا…

سیکورٹی فورسز کی سوات میں کارروائی ،4خوارج ہلاک

فائل:فوٹو راولپنڈی :سیکورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر ضلع سوات میں انٹیلی جنس بیسڈ مشترکہ آپریشن کیا، سیکیورٹی اہلکاروں کی خوارج کے ٹھکانے پر موٴثر کارروائی کے نتیجے میں چار خوارج مارے گئے۔ آئی…

ملٹری ٹرائلز کیس، آرمی ایکٹ میں اگر سویلینز کو لانا ہوتا تو اس میں الگ سے لکھا جاتا، آئینی بنچ

فائل:فوٹو اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان کے آئینی بنچ نے سویلینز کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کے فیصلے کیخلاف انٹرا کورٹ اپیلوں پر سماعت کے دوران ریمارکس دیئے ہیں کہ آرمی ایکٹ میں اگر سویلینز کو لانا ہوتا تو اس میں الگ سے لکھا جاتا۔…

کوشش ہے عازمین حج کو کسی قسم کی مشکلات درپیش نہ ہوں،بہترین سہولیات کا انتظام کیا ہے،سرداریوسف

فائل:فوٹو کراچی: وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف نے کہا ہے کہ عازمین حج کیلئے رواں برس بہترین سہولیات کا انتظام کیا گیا ہے۔ کوشش ہے کہ کسی کو کوئی مشکلات درپیش نہ ہوں، وزیراعظم نے میری ذمہ داری لگائی ہے کہ تمام انتظامات اچھے ہوں۔…

امریکا اور یوکرین کی معدنیات کے معاہدے پر پیش رفت،اہم یادداشت پر دستخط

فائل:فوٹو کیف :امریکا اور یوکرین نے معدنیات کے معاہدے پر پیش رفت کرتے ہوئے ایک یادداشت پر دستخط کر دیے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق یوکرین کی اوّل نائب وزیرِ اعظم اور وزیرِ اقتصادیات یولا سویر یڈینکو نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری ہونے…

پاک افغان تعلقات میں بڑا بریک تھرو، اسحاق ڈار کل کابل کا دورہ کریں گے

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاک افغان تعلقات میں بڑا بریک تھرو، اسحاق ڈار کل کابل کا دورہ کریں گے، عبوری افغان وزیر خارجہ کی دعوت پر نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار کل کابل کا دورہ کررہے ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ایک اعلیٰ سطح وفد بھی نائب…

افغان طالبان نے امریکی فوج کے چھوڑے گئے 5 لاکھ ہتھیار دہشت گردوں کوفروخت کردیئے ،برطانوی میڈیا 

فائل:فوٹو برطانوی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ افغان طالبان نے امریکی فوج کے چھوڑے گئے 5 لاکھ ہتھیار دہشت گردوں کو بیچ دیے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ طالبان کے اقتدار میں آنے کے بعد 5 لاکھ ہتھیار گم ہوئے، گم ہونے والے…

بانی پی ٹی آئی سے اڈیالہ جیل میں ملاقات نہ کروانے کا معاملہ ایک بار پھر اسلام آباد ہائیکورٹ پہنچ گیا

فائل:فوٹو اسلام آباد:بانی تحریک انصاف عمران خان سے اڈیالہ جیل میں ملاقات نہ کروانے کا معاملہ ایک بار پھر اسلام آباد ہائیکورٹ پہنچ گیا۔ قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب اور سینیٹ میں قائد حزب اختلاف شبلی فراز اڈیالہ جیل حکام کے خلاف…